موٹاپا
موٹاپا
ا******
میں اس نسخے کی تصدیق کرتا ہوں جو کہ ڈاکٹر سید رضوان شاہ صاحب نے بتایا ہے. میں نے موٹاپا کے دو مریضاؤں کو دیا الحمدللہ ایک ماہ میں پانچ کلو تک وزن میں کمی ہوئی دو ماہ استعمال کروایا. اللہ پاک شاہ صاحب اور صاحب نسخہ حکیم وزیر حسین صاحب کے علم و عمل میں برکت دیں آمین.
نسخہ
آملہ
ہلیلہ
بلیلہ
اجوائن دیسی
گودا تمہ
ترکیب تیاری :- تمام کا ہموزن سفوف بناکر 1000 ایم جی کا کیپسول دیا رات کو اسکے ساتھ مسہل - 5 بھی دیا.
فوائد :- بلڈ پریشر، قبض، گیس، کولیسٹرول، موٹاپا، اپھارہ، فیٹی لیور،
تصدیق از حکیم رضوان اللہ رفاعی انڈیا
Comments
Post a Comment