ضعف اعصاب دل و دماغ

ضعف اعصاب دل و دماغ 
ضعف اعصاب اور ضعف دل و دماغ کی کمزوری کے لیے خمیرہ سلیمانی کا کم خرچ ھونے کے باوجود بہت اعلی رزلٹ ملتا ھے کمزوری کا شکار لوگ اس کو ضرور استعمال کیا کریں یہ محرور المزاج لوگوں کے لیے بھی خاص طور پر مفید ھے گرم علاقوں میں بھی بلا کھٹکے استعمال کیا جاسکتا ھے  دوالمسک ایک ڈبی خمیرہ گاو زباں سادہ دو حصہ ملالیں  بس تیار ھے تین سے ماشہ صبح ناشتہ کے بعد دودھ سے لیں کمزور اعصاب کو زبردست طاقت دیتا ھے دل کو جوانی دماغ میں حاضر دماغی پیدا کرتا ھے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)