جگر کے امراض کا بازاری ادویات سے علاج ۔۔۔۔خون کی شدید کمی ، پیلیا ، صفراء کی ذیادتی ، ہاتھ پاؤں کی جلن ،کمزوری سے چکر آنا ، زرد رنگت ہونا ، پیشاب پیلاآنا ، گرمی زیادہ لگنا ، آنکھوں کی رنگت زرد ہوجانا ،ورم جگر ، جگر کی کمزوری کے تمام امراض کیلیے بے انتھاء مفید ہے ۔۔

جگر کے امراض کا بازاری ادویات سے علاج
السلام علیکم 

موسم گرماء میں یہ امراض زیادہ ہوجاتے ہیں انکے لئۓ انتھائ اعلی 

تمام۔ادویات بازار سے تیارشدہ دستیاب ہیں 
صفت تریاقی علاج پیش کررہا رہا ہوں انشاالله ان دواوں کا مسلسل ایک سے ڈیڈہ ماہ کا استعمال جگر کی تمام امراض کو دائمی طور پر ختم کردیگا انشاالله

خون کی شدید  کمی ، پیلیا ، صفراء کی ذیادتی ، ہاتھ پاؤں کی جلن ،
کمزوری سے چکر آنا ، زرد رنگت ہونا ، پیشاب پیلاآنا ، گرمی زیادہ لگنا ، آنکھوں کی رنگت زرد ہوجانا ،ورم جگر ،  جگر کی کمزوری کے تمام 
امراض کیلیے بے انتھاء مفید ہے 

عرق مکوہ    آدھاکپ 
عرق کاسنی  آدھا کپ
معجون دبیدالورد پانچ پانچ گرام

حب کبد نو شادری  ایک گولی رات 

پھلے دس دن یہ ادویات استعمال
 کرلیں پھر ان ہی ادویات کے ساتھ شربت فولاد ثمری یا شربت عناب  دو دو چمچ صبح رات استعمال کریں

انشاالله ہفتہ دس یوم میں بھترین نتائج شروع ہونگے 
مھینہ بعد أپ اپنی رپورٹس دوبارہ کروائیں 
انشاالله جگر کی گرمی نارمل ہوچکی ہوگی 
جگر کے تمام۔امراض میں شفایابی ہوگی ۔

حکیم نعمان جاوید 
فاضل الطب والجراحت 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

#sgpt #jigarkigarmi

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)