کیمیکل کی جان چھوڑدیں ، گورے ہونے کے چکر میں خواتین اپنی اسکن کے مفید سیلز کو جلاڈالتی ہیں نتیجتاً ایسی موذی جِلدی امراض میں مبتلا ہوتی ہینکہ نام لیتے ہوۓ ڈر لگتا ہے ایک مھینہ میں انشاالله گورا چٹا کردیگا ایک ماہ یہ نصاب مکمل استعمال کریں چهرے کے کیل مھاسے دانے داغ دھبہ چھائیاں چهرے کی رنگت بھت زیادہ سیاہ ہوجانا خارش خشک و تر کیلئۓ بے مثال علاج ہے

السلام علیکم 
بازار سے تیار ادویات سے علاج 

کیمیکل کی جان چھوڑدیں ، گورے ہونے کے چکر میں خواتین اپنی اسکن کے مفید سیلز کو جلاڈالتی ہیں نتیجتاً ایسی موذی جِلدی امراض میں مبتلا ہوتی ہینکہ نام لیتے  ہوۓ ڈر لگتا ہے 
ایک مھینہ  میں انشاالله گورا چٹا کردیگا ایک ماہ یہ نصاب مکمل استعمال کریں 

چهرے کے 
کیل مھاسے 
دانے داغ دھبہ چھائیاں 
چهرے کی رنگت بھت زیادہ سیاہ ہوجانا 
خارش خشک و تر کیلئۓ بے مثال علاج ہے 

معجون چوب چینی 
معجون عشبہ 
مکس کرلین 

پانچ پانچ گرام صبح شام عرق چوب چینی کے ساتھ استعمال کریں 

حب مصفی اعظم اشرف (متبادل حب مصفی اشرف )
ایک ایک گولی صبح رات پانی سے 

حب مصفیین
ایک ایک گولی صبح دوپهر شام کھانے کے بعد پانی کے 

زرنباد سفوف بنالیں 
پانچ سو ملیگرام کیپسول بنالیں 
ایک اک کیپسول صبح شام عرق مصفی اعظم سے استعمال کرین 

ایک مھینہ میں چهرہ کی رنگت الحمدالله  خوب صاف ستھری چمک دمک جاتی ہے  

پوسٹ شئیر کردیں۔ جزاک الله 
دعاؤں کی درخواست ہے 
الله حافظ 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)