معجون احسن خاص اس مہنگائی کے دور میں سب دوست احباب کے لیے کم قیمت میں بے مثل تحفہ دل کو تقویت دیتی ہے، خفقان اور گھبراہٹ وحشت کو دور کرتی ہے۔ وسواس سوداوی مالیخولیا کے لیے بہت مفید ہے۔ اور تبخیر کو زائل کرتی ہے۔ مقوی قلب ودماغ ہے۔ غیر معیاری چیزیں کھانے کی وجہ سے معدے کے ہر قسم کے مسلے کا حل. ہاضمیں کا درست نہ ہونا.سینہ میں جلن ہونا.قبض.گیس تیزابیت

معجون احسن خاص
اس مہنگائی کے دور میں سب دوست احباب کے لیے کم قیمت میں بے مثل تحفہ
 دل کو تقویت دیتی ہے، خفقان اور گھبراہٹ وحشت کو دور کرتی ہے۔ وسواس سوداوی مالیخولیا کے لیے بہت مفید ہے۔ اور تبخیر کو زائل کرتی ہے۔ مقوی قلب ودماغ ہے۔ غیر معیاری چیزیں کھانے کی وجہ سے معدے کے ہر قسم کے مسلے کا حل. ہاضمیں کا درست نہ ہونا.سینہ میں جلن ہونا.قبض.گیس تیزابیت 
ھوالشافی
مغز آخروٹ۔مغز بادام دیسی۔پستہ۔کاجو۔مغز کدو شیریں۔مغزچلغوزہ۔ چارے مغز. سب 40 گرام
، مربہ آملہ، مربہ ہرڑ، گل قند 50 گرام. زرشک 120 گرام. الائچی خورد 25 گرام. طباشیر 10 گرام. کشنیز 10 گرام. عرق بیدمشک .1 لیٹر 
ترکیب تیاری 
مربہ جات کی گٹھلیاں نکال لیں 
زرشک کی ڈنڈی دور کر کے ایک بار. دھو کر خشک کر لیں۔ عرق بیدمشک میں چینی ڈال کر قوام کر لیں.. 
مغزیات اور مربہ جات زرشک کو باریک کر لیں
پھر سب کو قوام میں شامل کر دیں
کیش اون ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
والسلام 
میاں محمد احسن 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)