پیشاب کا انفکشن سوزاکی و زہر باد جراثیم ہمہ قسمی کا بھترین مجرب ترین علاج سیمن رپورٹ میں پس سیلز آنا *وہ جراثیم جو اولاد کے جراثیموں کو کهاجاتے ہیں خون میں زہرباد کے جراثیم *خون و پیشاب میں سوزاکی زہریلے* جراثیم UTI پیشاب کا شدید انفکشن *چہرہ کی رنگت شدید سیاہ ہوجانا *چھرہ پر شدید خارش پیشاب میں شدید جلن *پیشاب کی رنگت بھت زیادہ زرد ہوجانا خواتین میں زوجیت کے بعد شدید انفکشن جلن جگر کے زہریلے مادوں کا اخراج ،اس سے دواء بھتر اور کوئ دواء نھیں کرسکتی ہے کہنہ و پراناسوزاک مستقل ختم ہوتا ہے سوزاکی و بادی دونوں قسم کے جراثیم کا بھترین تریاقی علاج

السلام علیکم 
بازار سے تیار ادویات سے علاج 

آج وہ بتارہا ہوں جو عرصہ دراز سے پریکٹس کا حصہ ہے 
رازق الله ﷻ ہے مجھے کبھی اس بات کا ڈر خوف محسوس نھیں ہوتا بلکہ میرے مزاج میں ہیکہ علم جو کچھ میرے پاس ہے سب آپ لوگوں کو گھول کر پلادوں 
بس میرے لئۓ دل سے دعا کردیا کریں
الله مجھے استقامت دے ۔میرے ہم پیشہ کچھ دوستو کو میں آجکل بھت بُرا لگ رہا ہوں😥

پیشاب کا انفکشن 

سوزاکی و زہر باد جراثیم ہمہ قسمی کا بھترین مجرب ترین علاج 

 
سیمن رپورٹ میں پس سیلز آنا *
وہ جراثیم جو اولاد کے جراثیموں کو کهاجاتے ہیں 
خون میں زہرباد کے جراثیم *
خون و پیشاب میں سوزاکی زہریلے* جراثیم 
UTI پیشاب کا شدید انفکشن *
چہرہ کی رنگت شدید سیاہ ہوجانا *
چھرہ پر شدید خارش 
 پیشاب میں شدید جلن *
پیشاب کی رنگت بھت زیادہ زرد ہوجانا 

خواتین میں زوجیت کے بعد شدید انفکشن جلن 
جگر کے زہریلے مادوں کا اخراج  ،اس سے  دواء بھتر اور کوئ دواء نھیں کرسکتی ہے 

کہنہ و پراناسوزاک مستقل ختم ہوتا ہے 

سوزاکی و بادی دونوں قسم کے جراثیم
 کا بھترین تریاقی علاج 

اس علاج کو مسلسل ایک ماہ جاری رکھیں انشاالله مکمل بھتری آجائیگی

کوڑہ انڈین سو گرام 
کالی زیری سوگرام 

مثل سرمہ سفوف کپڑ چھان کرلیں
پانچ سو ملیگرام صبح رات عرق عشبہ یا منڈی بوٹی سے استعمال کریں 

ادرار کیلیۓ 
زیرہ سیاہ  20 گرام 
ریوند خطائ 20گرام
ریوند چینی اصل 20گرام
نوشادر 10گرام
سونف 10گرام 
الائچی 10گرام 
سفوف بنالیں 
صبح رات دو گرام عرق سونف میں کی بوتل میں ایک دو چٹکی میٹھا سوڈا مکس کرکے رکھیں اسی عرق سونف کے نصف کپ سے ادراری استعمال کریں۔ 

سوزاکی سفوف، قرشی دواخانہ 
میں دس گرام سفوف پوست ریٹھ شامل کرین مکس کرلیں 

تین تین گرام صبح رات پانی سے 

شربت بزوری معتدل 
دو دو چمچ صبح شام۔ایک گلاس پانی میں مکس کرکے استعمال کریں

انشاالله ہرقسمی انفکشن کو حتم کرنے کیلیۓ مستقل و دائمی علاج ہے 
پوسٹ شئیر کردئں جزاک الله 

دوران علاج قبض نہ ہونے دیں
گرم و بادی خوراک سے پرہیز کریں 
پانی زیادہ استعمال کریں
ایک بات اور کہ اس علاج کے دوران پیشاب زیادہ آییگا اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نھیں ہے ۔

طالب دعاء 
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)