مردانہ جنسی کمزوری کا کمپنی کی تیار ادویات سے علاج
السلام علیکم
مردانہ جنسی کمزوری کا کمپنی کی تیار ادویات سے علاج اس پوسٹ کا بھت سے دوستوں کو شدت سے انتظار تھا
مکمل ایمانداری کے ساتھ سب کچھ آپ کے سامنے رکھ دیا ھے رازق اللہ ہے میں پریشان نہیں ہوتا الحمداللہ۔۔۔
حکماء دوست اس پوسٹ کو اپنے پاس محفوظ کرلیں اور اس طریقہ سے علاج کیا کریں۔۔
بے شمار دوست انباکس کررھے ھیں کہ ہمارے قیمتی نسخہ جات یا کورس نھیں خرید سکتے تو ان کیلیۓ آج کی محبت بھری پوسٹ۔۔ بس دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں۔
سب سے پھلے
1) مسکن علاج
سفوف ٹھنڈک (قرشی دواخانہ)
چمچ چمچ صبح شام پانی سے
کشتہ بیضہ مرغ (اشرف دواخانہ) ایک رتی ہمراہ معجون آرد خرما (اشرف دواخانہ) ایک چمچ صبح نھارمنہ دودہ سے
طلاء مسکن (قرشی اجمل یا ہمدرد )دو سے تین قطرہ رات کو مساج کریں
اگر جریان ہوتو ساتھ سفوف جریان (قرشی دواخانہ ) صبح شام ہمراہ پانی یا دودہ
نصاب بیس سے پچیس یوم
2)مؤلد و مغلظ علاج
سفوف مغلظ (قرشی دواخانہ) چمچ چمچ صبح شام ہمراہ دود
کشتہ قلعی و کشتہ سہ دھاتہ (اشرف دواخانہ) ایک رتی ہمراہ معجون مغلظ جواہر دار (اشرف یا قرشی دواخانہ)ایک چمچ صبح نھار منہ دودھ سے
نصاب پندرہ سے بیس یوم
3)مقوی علاج
معجون فلاسفہ (اجمل دواخانہ)
لبوب کبیر (اجمل دواخانہ)
جوارش زرعونی مکس کرلیں (اجمل دواخانہ)
چمچ صبح شام میں نصف رتی کشتہ قلعی پارہ شورہ والا (اشرف دواخانہ )کسی بھی ایک ٹائم ہمراہ دودھ
حب جنسنگ (قرشی دواخانہ ) ایک گولی دودہ سے
طلاء مقوی شاہی (قرشی دواخانہ )رات 5 سے قطرہ لگا کر مالش کریں
نصاب پندرہ سے بیس یوم
4)ممسک و محرک
ممسک سلطانی کیپسول(قرشی دواخانہ) صبح شام ہمراہ دودہ
حب جنسنگ (قرشی دواخانہ) ایک ایک گولی دودہ سے
معجون ریگ ماہی (اجمل دواخانہ) پانچ گرام صبح شام میں ایک ٹائم کشتہ شنگرف (اشرف دواخانہ) نصف رتی ہمراہ دودہ
نصاب بیس سے پچیس یوم
اللہ فضل فرمائینگے ۔
امید ہے اب کافی لوگ جو اس پریشانی میں تھے وہ مطمئن ہوگئۓ ہونگے ۔۔
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
Comments
Post a Comment