شباب مرداں
شباب مرداں
جس کے استعمال سے جسم انسانی باغ باغ ہو جائےجسم انسانی میں سر سے لے کر پائوں کے ناخنوں تک
طاقت قوت شباب ھر دم ھر قدم
ہوالشافی :ورق چاندی 100 عدد ،زعفران 5 ماشے ،مصطگی رومی 1تولہ ،مروارید تیار شدہ 1تولہ ،جواہر مہرہ 3گرام ،لبوب کبیر سیپشل تیار کردہ 300 گرام ،دواءالمسک معتدل جواہر والی 100 گرام ،خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا 100 گرام ،شہد چھوٹا خالص 50 گرام
سب ادویات کو اچھی طرح کھرل کریں پھر مشہور نسخہ جات اور شہد کو اچھی طرح مکس کریںاور سنبھال رکھیں.
فوائد :دل دماغ اعصاب جسمانی کمزوری کے مکمل بھروسے کا خزانہ
طریقہ استعمال :خالی پیٹ صبح شام4/4گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
Comments
Post a Comment