جوانی کی غلط کاریاں اور ان کا طبی حلایک نوجوان کا سوال: "15 سال کی غلط کاریوں سے اب ذکاوتِ حس، ڈھیلا پن اور سپرم کی کمی کا شکار ہوں۔ شادی قریب ہے مگر برے خیالات سے ہی انزال ہو جاتا ہے، کیا علاج ممکن ہے؟"جواب : یہ علامات شدید اعصابی کمزوری اور ذکاوتِ حس کی ہیں جس میں مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے اور دماغی کنٹرول کمزور پڑ جاتا ہے۔حل: مایوس نہ ہوں طبِ یونانی میں ایسی جڑی بوٹیاں موجود ہیں جو مادے کو گاڑھا کر کے ٹائمنگ اور پٹھوں کی طاقت کو قدرتی طور پر بحال کرتی ہیں۔ توبہ کریں اور شرمانے کے بجائے بروقت مستند علاج کروائیں۔بنی بنائی استعمال کرنی چاہیے تو یہ شربت جرنائیڈ ہمدرد اور طلاء مسکن نمبر 1 قرشی استعمال کریں طلاء رات سونے سے قبل تین قطرے استعمال کریں اور شربت دن تین بار ایک ایک چمچ حکیم محمد داؤد نعیم

جوانی کی غلط کاریاں اور ان کا طبی حل
ایک نوجوان کا سوال:
 "15 سال کی غلط کاریوں سے اب ذکاوتِ حس، ڈھیلا پن اور سپرم کی کمی کا شکار ہوں۔ شادی قریب ہے مگر برے خیالات سے ہی انزال ہو جاتا ہے، کیا علاج ممکن ہے؟"

جواب : 
یہ علامات شدید اعصابی کمزوری اور ذکاوتِ حس کی ہیں جس میں مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے اور دماغی کنٹرول کمزور پڑ جاتا ہے۔
حل: 
مایوس نہ ہوں طبِ یونانی میں ایسی جڑی بوٹیاں موجود ہیں جو مادے کو گاڑھا کر کے ٹائمنگ اور پٹھوں کی طاقت کو قدرتی طور پر بحال کرتی ہیں۔ توبہ کریں اور شرمانے کے بجائے بروقت مستند علاج کروائیں۔
بنی بنائی استعمال کرنی چاہیے تو یہ شربت جرنائیڈ ہمدرد اور طلاء مسکن نمبر 1 قرشی استعمال کریں 
طلاء رات سونے سے قبل تین قطرے استعمال کریں اور شربت دن تین بار ایک ایک چمچ 
حکیم محمد داؤد نعیم
03008093132

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)