گردے جسم میں دو عدد موجود ہوتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے دائیں اور بائیں طرف پسلیوں کے نیچے ہوتے ہیں ہر گردے کا وزن تقریباً 150 گرام ہوتا انسانی گردے روزانہ تقریباً 1700 لیٹر خون صاف کرتے جس سے تقریباً 1 لیٹر فاسد مواد بن کر پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتا یعنی گردے انسانی خون کو فاسد گندے مادوں سے پاک رکھنے ہیں اور اچھے گردوں کی بدولت خون میں غیر ضروری اجزاء ان سے پاک رہتا ۔ گردوں میں 4 امراض پائی جاتی ۔ یورک ایسڈ یوریا کریٹی نین استسقاء ۔ ان تمام امراض میں جوارِش زرعونی عنبری بہ نسخہء کلاں بہترین چیز ہے ۔ صبح و شام کھانے کے بعد آدھا آدھا چمچ استعمال کریں ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ میگہ روڈ پتوکی ۔

گردے جسم میں دو عدد موجود ہوتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے دائیں اور بائیں طرف پسلیوں کے نیچے ہوتے ہیں ہر گردے کا وزن تقریباً 150 گرام ہوتا انسانی گردے روزانہ تقریباً 1700 لیٹر خون صاف کرتے جس سے تقریباً 1 لیٹر فاسد مواد بن کر پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتا یعنی گردے انسانی خون کو فاسد گندے مادوں سے پاک رکھنے ہیں اور اچھے گردوں کی بدولت خون میں غیر ضروری اجزاء ان  سے پاک رہتا ۔ گردوں میں 4 امراض پائی جاتی ۔ یورک ایسڈ یوریا کریٹی نین استسقاء ۔  ان تمام امراض میں جوارِش زرعونی  عنبری بہ نسخہء کلاں بہترین چیز ہے ۔ صبح و شام کھانے کے بعد آدھا آدھا چمچ استعمال کریں ۔ 
آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ میگہ روڈ پتوکی ۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)