جب جسم میں خشکی (عضلاتی تحریک) بڑھتی ہے، تو خون گاڑھا ہو جاتا ہے اور شریانوں میں دباؤ پڑتا ہے۔ یہ کیفیت خون کی سپیڈ کم کر دیتی ہے جب جگر اپنا کام صحیح نہیں کرتا، تو جسم میں کولیسٹرول اور فاسد مادے جمع ہونے لگتے ہیں، جو اعصاب کو متاثر کر کے سن پن پیدا کرتے ہیں۔گاڑھے خون کو پتلا کرنے کے لیے ایسی اشیاء کا استعمال جو جگر کی سستی دور کریں ان میں یہ دونوں بہترین آپشن ہے دونوں ملا کر آدھا آدھا صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں۔۔

Comments
Post a Comment