(خفقان قلب )دل کے غدی پردے میں تیزی اور سوزش سے اس کی حرکت اس قدر بڑھ جاتی ہے کے کپڑے سے باہر بھی احساس ہوتا ہے ۔ذرا سی آہٹ یا آواز سے مزید تیز ہو جاتا ہے جسم میں حرارت کا غلبہ ہو جاتا ہے جس سے پیاس بہت زیادہ لگتی ہے دل کرتا ہر ٹائم ٹھنڈی ہوا کے سامنے رہو ٹھنڈے مشروبات پینے کا دل کرتا گھبراہٹ ہوتی منہ اور نتھنے خشک ہو جاتے ذرا سا شور برداشت نہیں ہوتا غصہ سے چہرہ بالکل لال ہو جاتا ہے جب یہ بیماری شدت اختیار کر لے تو فالج یا برین ہیمرج ہونے کا خطرہ ہو سکتا ۔ان سب معاملات میں دوالمسک معتدل جواہر بہترین آپشن ہے مقدار خوراک صبح و شام کھانے کے بعد آدھا آدھا چمچ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ میگہ روڈ پتوکی ۔۔۔

Comments
Post a Comment