دوائے دل ۔۔۔۔مرض شریانوں کا سکڑ جانے اور دل کے درد کے لیے بہترین دواء ہے یہ دوا نالیوں میں خون کا جمنا کلاٹ بننا دل کے بند والو کو کھولنے کا ایک بہترین اور مجرب نسخہ ہے
دوائے دل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آج ایک بہت ہی زبردست دوا کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے جو دیکھا جائے تو موجودہ وقت کے مطابق بہت عام ہوتی مرض شریانوں کا سکڑ جانے اور دل کے درد کے لیے بہترین دواء ہے یہ دوا نالیوں میں خون کا جمنا کلاٹ بننا دل کے بند والو کو کھولنے کا ایک بہترین اور مجرب نسخہ ہے
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف
نوشاد ٹھیکری ۔ 100 گرام ۔ دورنج عقبری ۔ 100 گرام ۔ اسگندھ ۔ 100 گرام ۔ سورنجان شیریں ۔ 100 گرام ۔ سورنجان تلخ ۔ 100 گرام ۔ قسط ۔100 گرام ۔ سقمونیا اصل ایک نمبر کوالٹی والا ۔ 30 گرام ۔ ریوند عصارہ اصل ۔ 30 گرام
تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں نخودی گولیاں بنا لیں یا ڈبل زیرو سائز کیپسول بھر لیں اگر گولیاں بنائیں تو 2 گولیاں مقدار خوراک دن میں تین بار اور اگر کیپسول بھریں تو ایک کیپسول دن میں تین بار سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں اس دوا کا مزاج غدی اعصابی ہے
فوائد اوپر بتا دیے گئے ہیں
شریانوں کے سکڑ جانے اور درد دل کے لیے اعلیٰ ترین دواء ہے خون جمنے کا رجحان ہو یا جمنا شروع ہو جائے یا کلاٹ بن جاہیں یہ دوا استعمال کریں یہ فوری اثر دوا ہے دل کے بند والو کی بندش کھولنے میں مفید و مؤثر ہے بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment