آج کے سب سے زیادہ کمنٹ موٹاپہ کم کرنے کے لیے آئے موٹاپہ ہونے کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں - *غذا*: تر گرم اور تر سرد چیزیں زیادہ کھانا - دودھ، دہی، چاول، آلو، میٹھا، کولڈ ڈرنک- *آرام طلبی محنت نہ کرنا، بیٹھے رہنا - عضلات سست ہو جاتے ہیں- *نیند*: دن کو سونا، رات دیر تک جاگنا - اعصابی تحریک بڑھتی ہے- *ذہنی دباؤ*: ٹینشن اور ڈپریشن سے اعصابی مزاج بن جاتا ہے ان سب معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی خوراک بہتر کریں اپنا لائف سٹائل بدلیں ورزش کرنے متوازن غذا استعمال کریں اور ساتھ مفتا گولی رات کھانے کے بعد سفوفِ تبخیر صبح و شام کھانے کے بعد ساتھ سیرپ سی کو اجمل صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں انشاء اللّٰہ بہترین نتائج ۔
آج کے سب سے زیادہ کمنٹ موٹاپہ کم کرنے کے لیے آئے موٹاپہ ہونے کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں
- *غذا*: تر گرم اور تر سرد چیزیں زیادہ کھانا - دودھ، دہی، چاول، آلو، میٹھا، کولڈ ڈرنک
- *آرام طلبی محنت نہ کرنا، بیٹھے رہنا - عضلات سست ہو جاتے ہیں
- *نیند*: دن کو سونا، رات دیر تک جاگنا - اعصابی تحریک بڑھتی ہے
- *ذہنی دباؤ*: ٹینشن اور ڈپریشن سے اعصابی مزاج بن جاتا ہے ان سب معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی خوراک بہتر کریں اپنا لائف سٹائل بدلیں ورزش کرنے متوازن غذا استعمال کریں اور ساتھ مفتا گولی رات کھانے کے بعد سفوفِ تبخیر صبح و شام کھانے کے بعد ساتھ سیرپ سی کو اجمل صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں انشاء اللّٰہ بہترین نتائج ۔ دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ
Comments
Post a Comment