جب جسم میں گرمی (صفرا) بڑھ جائے اور عضلات میں خشکی پیدا ہو، تو رحم (Uterus) میں گرمی کی وجہ سے خون پتلا اور تیزابیت والا ہو جاتا ہے۔اس صورت میں رحم کی رگیں پھیل جاتی ہیں اور خون تیزی سے اور زیادہ مقدار میں خارج ہوتا ہے۔اسے "غدی سوزش" بھی کہتے ہیں، جس میں رحم کی دیواریں نازک ہو جاتی ہیں حیض کی زیادتی کا بنیادی سبب اکثر گرمی کی زیادتی یعنی (غدی گرمی والی تحریک) ہوتی ہے جو رحم کے ٹشو میں سوزش یا خرابی پیدا کر کے خون کے بہاؤ کو بے قابو کر دیتی ہے اس صورت حال میں سفوف حابس صبح و شام کھانے کے بعد ساتھ 1+1 حب مرواریدی شربت انجبار 3 چمچ پانی میں ملا کر استعمال کریں ۔ آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ میگہ روڈ پتوکی ۔

Comments
Post a Comment