Posts

ٹرائی گلیسرائیڈ

اگر اپ اس کو تیزی سے کم کرنا چاہتے ہیں اور دوا بھی استعمال نہیں کرنا چاہتے تو پھر ادرک لہسن دیسی اناردانہ ترش اور پودینہ کی چٹنی کھانے میں شامل کریں اور زندگی کو ممکن حد تک سادہ کر دیں اور تمام طرح کی چکنائیوں کو خیر اباد کہہ دیں اللہ حافظ و ناصر ابن طب  ظہور احمد رضا

سفوف ثعلب

سفوف ثعلب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آج ایک بہت ہی زبردست نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے ۔ ہمارا آج کا نسخہ سفوف ثعلب کا ہے سفوف ثعلب نہایت ہی مولد منی مغلظ منی ہے کرم منی کی افزائش کرتا ہے اور سپرم کی تعداد بڑھاتا ہے بے اولاد لوگوں کے لیے بہت ہی زبردست نسخہ ہے ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہ ۔ ثعلب مصری 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام موصلی سفید انڈین 50 گرام الائچی سبز 10 گرام چھلکا اسپغول 200 گرام ۔ چھلکے کے علاؤہ باقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر چھلکا شامل کرکے مکس کر لیں یاد رہے کہ چھلکے کو پیسنا نہیں ہے ۔ اس نسخے کا مزاج سرد تر ہے۔ یہ نسخہ تھوڑا مہنگا ضرور ہے لیکن کمال کے رزلٹ ہیں اس نسخے کے ۔ اس نسخے کو استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں ۔ نمبر 1 آپ 10 گرام یہ سفوف رات سوتے وقت ایک گلاس گرم دودھ میں ڈال کر رکھ دیں صبح خالی پیٹ اس کو کھا لیں یہ کھیر نما مرکب بنے گا چینی شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ح...

مجعون راحت بیضہ مرغ والا

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ  مجعون راحت بیضہ مرغ والا  انتہای درجہ کا ممسک امساک کے شایقین کیلے ایک مکمل ٹریٹمنٹ   مردانہ کمزوری قوت باہ  اور سرعت انزال قلت باہ اعصابی کمزوری کیلے سوچ سے بھی بڑھ کر رزلٹ پایا تو سوچاکہ بخل شکنی ھوگی اگرنسخہ چھپاوں تو مرکب نسخہ  سمیت اھل فن کی نظرکرتا ھوں   مرکب ھزاسرعت انزال یعنی وقتی کمی کی مایاناز دوا ثابت ھوی  کچھ مریضوں کا دروانیہ اتنا بڑھایا کہ ادھا ادھا گھنٹہ تک حسین لمحات کالطف دوبالاکرتاھے     ھوالشافی                  مجون راحت بیضہ مرغ والا ثعلب مصری  شقاقل دارچینی. اسگند خولنجان گھوکھرو  الاچی کلاں عقرقرحا مگھاں موصلی سفید بہمن سرخ سفیدستاور موچرس صمغ عربی مغزپستہ  مغزبادام  مغزجیاپوتہ مغزفندق مغزاخروٹ چھوارے  ھرایک پچاس گرام  ریگ ماھی  زعفران  تریاق ھرایک 25 گرام انڈے دو درجن دیسی  سملفار سفید ایک تولہ  ترکیب سب سے پھلے سمل فار کوباریک کرکے انڈے ابالنے رکھ دیں اور ابلتے ھوے پانی مین سملفارمکس ک...

حب جریان و سُرعت، سرعت انزال، لیکوریا،احتلام، ذکاوت حس

حب جریان و سُرعت:- ھوالشافی : ریش پیپل 50 گرام  اسگند ناگوری 40 گرام گوکھرو 30 گرام   تخم سرس 30 گرام   موچرس 30 گرام   تخم اوٹنگن 30 گرام   تخم کونچ 30 گرام   مغز تمرھندی 30گرام  گوند کیکر 30 گرام    خولنجاں 40 گرام   تخم جوزماثل 10 گرام   ان سب اجزاء کو کوٹ کر شیربرگد میں سحق و جزب کر کے خشک کرلیں بعدہٖ ،ست برگ برگد اڑھائی تولہ، ست بھوپھلی اڑھائی تولہ، کشتہ سہ دھاتہ ڈیڑھ تولہ، کشتہ قلعی ڈیڑھ تولہ شامل کریں اور اچھی طرح کھرل کرکے آبِ کوکنار سے حبِ نخودی بنالیں ۔خشک ہونے پر اوپر ورق نقرہ چڑھا کر محفوظ کر لیں  ایک گولی صبح و شام ھمراہ شیر گاؤ ۔ اکسیر و بےنظیر آزمودہ نسخہ جو پرانے سے پرانے جریان احتلام ذکاوتِ حس سرعتِ انزال کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ھے منی کی روانی کو روک کر اس کو گاڑھا بنادیتا ھے سرعت اور رقّت کو دور کرتاھے اور بدن میں طاقت کو نمایاں طور پر بڑھا دیتا ھے مغلظ و مؤلّدِ منی ھے انتہا درجہ کا مقوّی باہ  مقوّی بدن اور ممسک ھے   یہ اکسیری نسخہ ھفتہ عشره میں...

اکسیر احتلام

اکسیر احتلام پہلی خوراک سے ہی احتلام بند   قبض کشاء خون صاف کرنے کی بہترین دواء ایک ماہ میں چہرے کی چھائیاں کیل مہاسے دور اجوائن دیسی 100 گرام  پودینہ خشک 100 گرام نمک خوردنی 100 گرام  سنامکی مصفی 100 گرام  سونف 100 گرام  گندھک آملہ سار 50 گرام  سنامکی کوتنکوں سے صاف کرلیں ۔باقی ادویہ کو بھی مٹی سے پاک کرکے سب کا بلکل باریک سفوف بناکر 500 ایم جی کے کیپسول بھر لیں ۔1 سے 2 کیپسول صبح دوپہر شام حسب ضرورت تازہ پانی کے ساتھ دیں ۔ چاہے دس سال پرانا احتلام ہو پہلی خوراک سے ہی رک جاتا ہے۔لیکن مستقل آرام  کے لیے ایک ماہ کاکورس کروائیں۔قبض دور کرکے بھوک بڑھاتا ہے۔بدھضمی کودور کرتا ہے۔خون کو فاضل مادوں سے صاف کرکے چہرے کے کیل مہاسے چھائیاں دور کرتا ہے۔ آپکی دعاوں کا طلب گار ہربلسٹ چوہدری

اکسیر جگر بے مثال،ضعف جگر ، جگر کی کمزوری جگر پر سوجن یعنی ورم جگر یرقان یعنی پلیا ہر قسم اے, بی, سی تمام اقسام میں مفید و مجرب دوا ہے پیشاب کو خارج کر گردوں کی صفائی کرتا ہے نظام ھاضمہ کو درست اور تیز کرتا ہے

اکسیر جگر بے مثال اسلام علیکم امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے  یہ سفوف جگر کے تمام امراض کیلئے تیر بہدف بے حد مفید و مجرب ہے  آزمائش شرط ہے   ضعف جگر ،  جگر کی کمزوری   جگر پر سوجن یعنی ورم جگر  یرقان یعنی پلیا ہر قسم  اے, بی, سی  تمام اقسام میں مفید و مجرب دوا ہے پیشاب کو  خارج کر  گردوں کی صفائی کرتا ہے نظام ھاضمہ کو درست اور تیز کرتا ہے کشتہ فولاد 20 گرام  پودینہ کوہی 50 گرام  ریوند چینی 50 گرام  بارتنگ 50 گرام  جوکھار 50 گرام  نوشادر ٹھیکری 50 گرام  کٹکی 50 گرام  قلمی شورہ 50 گرام  آملہ خشک 50 گرام  بادرنجویہ 50 گرام  سہاگہ بریاں 50 گرام   ترکیب تیاری :   تمام ادویہ نہایت احتیاط سے الگ الگ پیس کر سفوف بنا کر کھرل کر کے بعد میں کشتہ فولاد مکس کرلیں   ڈبی میں محفوظ کرلیں  ڈھکن مضبوط کردیں تاکہ ہوا داخل نہ ہو  اگر ہوا داخل ہو گئی تو دوا میں نمی آجائیں گی  مقدار خوراک :  5 گرام صبح دوپہر شام دن میں تین بار ہمراہ عرق کاسنی...

بلغمی کھانسی ، بلغمی رطوبات کا آسان علاج،دمہ

بلغمی کھانسی ، بلغمی  رطوبات کا آسان علاج اسلام علیکم امید ہے تمام دوست احباب خیر و عافیت سے ہوں گے بہت سارے دوست احباب شکایت کرتے ہیں کہ سر جی جب ہمیں کھانسی آتی تو کھانسی کرتے دوران ہی بلغم کا اخراج ہوتا ہے منہ یا ناک کے ذریعے بلغم بہت زیادہ مقدار میں خارج ہوتی ہے بلغمی مادے بہت کثرت سے پیدا ہو رہے ہیں یا بہت زیادہ نزلہ زکام رہتا ہے اکثر اوقات بولتے یا بات چیت کے دوران بلغم گلے میں آگرتی ہے جی کی وجہ سے گلے یا سینے میں غرغراہٹ کی آواز آنا شروع ہوجاتی ہے سانس کی تنگی شروع ہوجاتی ہے بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں پھیپھڑے کثرت سے بلغمی رطوبات پیدا کررہے ہیں دوستو پہلی بات سمجھ لیں پھیپھڑے کے اندر انفیکشن کے دوران بلغم کی زیادتی اور کھانسی کا مرض لاحق  ہوتا ہے اگر اس مرض کو فل فور کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ گمبھیر مسئلہ بن کر دمے کی  شکل اختیار کر جاتا ہے اور پھر بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اللہ ہم سب کو ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رکھے آمین اب میں جو نسخہ لکھنے لگا ہوں اس کو معمولی خیال نہ کیجئے گا طالب علم کے دور میں جب میں کالج کا طالب علم تھا اس وقت ایک دوست میرا ...