Posts

Showing posts from June, 2026

ہمارے دواخانے کی شان سستا اور مجرب ترین ۔ شدید قسم کی قبض بلغمی رطوبات کی زیادتی اور فاسد مادے جن کی وجہ سے پیٹ پھول جاتا موٹاپے کو کم کرتا ۔ ھوالشافی تمہ رائی گندھک آملہ سار تمام چیزیں برابر وزن پیس کر فل سائز کیپسول بھر لیں رات کو کھانے کے بعد 1 کپسول روزانہ استعمال کریں ۔ شوگر بلڈ پریشر والے بھی استعمال کر سکتے ۔ ٹوٹ گرم مزاج والے استعمال نہ کریں

Image

عرق النساء ۔۔۔ شیاٹیکا

Image
نوٹ تیار شدہ گولیاں دستیاب ہیں جو ساتھی منگوانا چاہتا رابطہ کر سکتا ۔۔

سنگرینی ... ibs

Image
اس پے میں پہلے 3 پوسٹس لگا چکا ہو یہ آخری پوسٹ اور نہایت مجرب ترین ہے سنگرہنی (Irritable Bowel Syndrome - IBS) نظامِ ہضم کی ایک عام بیماری ہے جس میں بڑی آنت متاثر ہوتی ہے۔ اس کی نمایاں ترین علامات میں کھانا کھاتے ہی واشروم کی شدید حاجت، پیٹ میں شدید گیس، مروڑ، درد، اور کبھی قبض تو کبھی اسہال (دست) ہونا شامل ہوتا ہے اس میں دونوں معجون کو مکس کر لیں جوارش مصطگی ہمدرد معجون سنگ دانہ مُرغ 1 چمچ صبح 1 شام کھانے کے بعد سی کو شربت 3 چمچ پانی میں ملا کر اوپر سے پلائیں انشاء اللّٰہ تیسری خوراک میں فرق پڑ جائے گا قیمت تقریباً 1 ہزار « شوگر والے مریض استعمال نہ کریں ۔

پانی کی تھیلیاں ۔ رحم میں پانی کی تھیلیوں کا مستند علاج

Image
اکسیر ورم نسخہء ہلدی سونف ملٹھی ریوند خطائی والا عرق مکوہ اجمل کے ساتھ استعمال کروائیں اور دوسرا نسخہء دودھ والی لسی کے ساتھ 1 مہینے تک استمعال کروائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔

(اس نسخے کا لوگ ہزاروں روپے وصول کر رہے آپ احباب کی خدمت میں پیش۔ سستا اور مجرب کورس جو شادی سے پہلے تمام کمزوریاں ختم کرے گا کافی لوگ اس کورس سے بخوبی واقف ہوں گے سفوف مغلظ گولڈ صبح خالی پیٹ جو مادے حیات کی افزائش اور سپرم بڑھائے گا معجون لبوب کبیر اجمل رات کھانے کے بعد آدھا چمچ جو انتشار شہوت کی کمی کو دور کر کے انتشار مکمل کرے گی ورونا کپسول صبح و شام کھانے کے بعد جو اعصاب کو مظبوط اور جسم میں لہی لہر پیدا کر کے طبعیت بحال کرے گا ۔

نظر کی کمزوری دماغی کمزوری سر درد گردن کے پٹھوں میں کھچاؤ کے علاؤہ دل دماغ جگر کو تقویت دینے میں بہتری کورس۔

Image
نظر کی کمزوری دماغی کمزوری سر درد گردن کے پٹھوں میں کھچاؤ کے علاؤہ دل دماغ جگر کو تقویت دینے میں بہتری کورس۔

بہترین بواسیر کورس ۔ تینوں چیزوں کی قیمت 500خونی ؤ بادی بواسیر کے لیے بہترین فارمولا حب بواسیری گولیاں 2+2 گولیاں صبح و شام کان ٹون پاؤڈر صرف 1 ڈبی استعمال کرنی صبح خالی پیٹ کان ٹول ٹیوب مسوں پے لگانی جس سے جلن اور مہکے ختم ہو گے۔

Image
بہترین بواسیر کورس ۔ تینوں چیزوں کی قیمت 500 خونی ؤ بادی بواسیر کے لیے بہترین فارمولا  حب بواسیری گولیاں 2+2 گولیاں صبح و شام کان ٹون پاؤڈر صرف 1 ڈبی استعمال کرنی صبح خالی پیٹ کان ٹول ٹیوب مسوں پے لگانی جس سے جلن اور مہکے ختم ہو گے۔

موہکوں کو ختم کرنے کا مجرب ترین نسخہء لیکن یہ خطرناک بھی ہے صرف اور صرف موہکوں کے اوپر ہی لگانا دوسری جلد پر نہ لگنے پائے داراصل جِلد پر نکلنے والے موہکے (مسّے) بنیادی طور پر ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) کے انفیکشن کی وجہ سے بنتے ہیں۔ یہ وائرس انتہائی متعدی ہے جو جلد پر کٹ یا خراش ہونے کی صورت میں اندر داخل ہو کر جلد کی بالائی تہہ کی غیر معمولی نشوونما کا سبب بنتا ہے HPV وائرس براہ راست جلد سے جلد چھونے یا متاثرہ اشیاء (جیسے تولیے) کے استعمال سے پھیلتا ہے اس لیے حمام وغیرہ پے نہانے اور کسی کا تولیہ استعمال کرنے سے گریز کریں ۔ قیمت تقریباً 200 اپنے قریبی پنسار سٹور سے خرید فرمائے آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ میگہ روڈ پتوکی ۔

ہربل کمپنی ثمرین فارما کا نیرو پلس جس سے تمام حکیم حضرات بخوبی واقف ہو گے طاقت کے لیے لو بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے کمال چیز پھٹوں کے کھچاؤ کے لیے بہترین۔ نوٹ شوگر کے مریض استعمال نہ کریں ۔قیمت 380

دنوں مادہ تولیدی کو گاڑھا کردیتا ہے خوب افزایش کرتا ہے مجامعت مین لذت پیدا کرتا ہے وقت خاص مین اضافہ کرتا ہے کمر کو مضبوط کرتا ہے انتشار مین اضافہ کرتا ہے لاجواب رزلٹ ہے بے فکر ہوکر استعمال کریں

Image
ایک وقت تھا جب دوست  مادہ تولیدی کی افزائش غلظت جنسی طاقت بڑھامے کی ادویات  کیلئے کمپنی کی ادویات کا پوچھتے تھے تو یہ کمبینیشن بتاتا تھا  سینکڑوں دوستوں نے استعمال کیا لاجواب رزلٹ ہے  دنوں مادہ تولیدی کو گاڑھا کردیتا ہے  خوب افزایش کرتا ہے  مجامعت مین لذت پیدا کرتا ہے  وقت خاص مین اضافہ کرتا ہے  کمر کو مضبوط کرتا ہے  انتشار مین اضافہ کرتا ہے  لاجواب رزلٹ ہے  بے فکر ہوکر استعمال کریں  معجون جلالی و معجون مغلظ جواہردار اجمل دواخانہ  مکس کرلیں  پانچ گرام صبح شام دودہ سے  ساتھ حب ممسک مشکی اجمل کی  ایک گولی صبح شام  دنوں میں جنسی طاقت میں لاجواب اضافہ ہوجاتا ہے پرفیکٹ فارمولا ہے  بس دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں  پوسٹ شئیر کردیں جزاک الله  اسی طرح کی معلوماتی پوسٹس کیلیے  مطب نعمان  کو follow کرلیں  ۔ حکیم نعمان۔جاوید  فاضل الطب والجراحت  سلطانی دواخانہ 

1۔پورے جسم کا جلاب ے۔۔2۔ریح خارج کرے۔۔3۔ریحی دردوں کو فائدہ ھو4۔مصفی خون5 ۔زھرون کو خارج کرے 6۔قبض کشا7۔معدہ آنتون کو صاف کرے8۔خون کی جملا تکالیف دور ھون۔۔9۔ھر کشتہ سے پہلے یہ حب ضرور دین جلاب کے طور پر ۔۔

اسلام علیکم۔۔۔ سب محترم دوست و اساتذا۔۔۔ عاجز کی طرف سے شمولیت۔۔۔و حصہ۔۔۔۔   1۔ھریڑ زرد            10گرام 2۔ھریڑ جلابہ۔        10گرام 3۔جمال مدبر۔         1گرام 4۔افسنتین۔           10گرام 5۔اسگنڈ۔              10گرام 6۔نرکچور۔             10گرام 7۔سنامکی مصفی۔  50گرام 8۔بادام شیرین۔      50گرام 9۔رس ادرک۔       100گرام 10۔دودھ       آدھا کلو یا 3پاء  طریقہ تیاری۔۔۔ دودھ کو ایک دو ابال کے بعد رس شامل کرین ایک ابال کے بعد سنا سفوف شدہ شامل کرین۔ دو یان تین ابال کے بعد بقیہ چیزین سفوف شدہ شامل کرکے خوب پکائین مثل کھویہ بن جائے یا حلوہ ۔۔اتار کر اس مین سفوف اسگنڈ ڈالدین ۔۔خوب مکس کرین جیسے آٹا ۔۔۔۔  بس دوا تیار ے اب اس کے حب تیار کرین ۔۔بڑی چنہ کے برابر یا خشک کر کے سفوف تیار کرین ۔۔۔  250۔۔500 والے کپسول ۔۔ رات کو ایک سے دو کیپسول دو...

❣️(شوگر میں مبتلا مردوں کے لیے نایاب تحفہ)❣️ ذیابین گولی کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے وی ٹو صبح و شام کھانے کے بعد شوگر بھی کنٹرول ہو گی اور پاؤر اور جوش بھی پورا آئے گا جسم چست و چالاک ہو جائے گا ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ❣️

جنسی کمزوری کا مستقل علاج

جنسی کمزوری کا مستقل علاج ہوالشافی کوزہ مصری 15تولہ الائچی خورد 1تولہ دار چینی 2تولہ بہمن سفید 3تولہ تال مکھانہ 2تولہ بیج بند 2تولہ تخم اوٹنگن 3تولہ ثعلب مصری 3تولہ شقاقل مصری 3تولہ موصلی سفید انڈیا 5تولہ موصلی سیاہ 2تولہ پھول مکھانہ 4تولہ سنگھاڑا 6تولہ کمر کس 6تولہ سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ، آدھی چمچ صبح نہار آدھی شام کھانے سے گھنٹہ پہلے ایک پاو نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کریں۔ شوگر والے مریض کوزہ مصری شامل نہ کریں 30 سے 40 دن لگاتار استعمال کریں. حکیم اسد جوئیہ

یہ شربت 1 ماہ کے بچے کو بھی استعمال کروایا جا سکتا بعض اوقات کھانسی والے سیرپ کڑوے اور بد ذائقہ ہوتے جسے پیتے ہی بچے قے کر دیتے یہ بچوں کی شدید سے شدید کھانسی چسٹ انفیکشن گلے کی سوزش کا آزمودہ اور بہترین حل ۔قیمت 170 بڑے بھی استعمال کر سکتے شوگر والے مریض استعمال نہ کریں

(شوگر والے مریضوں کے لیے نایاب تخفہ)ذیابیطس (شوگر) کی وجہ سے شہوت میں کمی کی بنیادی وجوہات میں خون کی نالیوں کی تنگی اور اعصابی نظام (نروز) کا متاثر ہونا شامل ہے۔ اس کا سب سے بہترین علاج مستقل بلڈ شوگر کنٹرول، طرزِ زندگی میں بہتری اور بروقت طبی مشاورت اور بہترین فارمولیشن ضروری ہے حب عجیب ذیا بیطس اور کیمیائے عشرت صبح و شام کھانے کے بعد اور شوگرین صبح و شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں ۔

بی ایم اے فارما مشہور کمپنی وگورین والوں کا بہترین کورس جس کی قیمت صرف 1500 ہے جو تمام قسم کی مردانہ امراض کے لیے نہایت موثر سفوف موصلی صبح خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ کبیر زعفرانی آدھا چمچ رات کھانے کے بعد طلاء جدید کی ہلکے ہاتھ سے مالش کر کے جذب کریں ۔

کان درد ۔۔۔کان 👂 کی تکلیف ریشہ پیپ آنا نہایت تکلیف بیماری ہے کان میں درد اور پیپ کا آنا دراصل (گرمی اور خشکی) کا مرض ہے۔ اس کا علاج متضاد تحریک، یعنی (گرمی اور تری) والی ادویات اور غذاؤں سے کیا جاتا ہے تاکہ ورم اور سوزش ختم ہو جس سے شدید درد اور پیپ بند ہو آدھا چمچ معجون اور 1 چمچ سیرپ صبح و شام کھانے کے بعد اور ڈراپس 3 عدد دن میں 2 دفعہ ضرور ڈالیں ۔ نوٹ بچوں کو معجون استمعال نہ کروائیں قیمت تقریباً 550 ہر اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گا

Image
کان 👂 کی تکلیف ریشہ پیپ آنا نہایت تکلیف بیماری ہے کان میں درد اور پیپ کا آنا دراصل  (گرمی اور خشکی) کا مرض ہے۔ اس کا علاج متضاد تحریک، یعنی (گرمی اور تری) والی ادویات اور غذاؤں سے کیا جاتا ہے تاکہ ورم اور سوزش ختم ہو جس سے شدید درد اور پیپ بند ہو آدھا چمچ معجون اور 1 چمچ سیرپ صبح و شام کھانے کے بعد اور ڈراپس 3 عدد دن میں 2 دفعہ ضرور ڈالیں ۔ نوٹ بچوں کو معجون استمعال نہ کروائیں قیمت تقریباً 550 ہر اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گا

گردہ کی پتھری ۔ پھتری کی تکلیف کبھی برداشت سے باہر ہو جاتی حب یہ نالی میں پھنس جائے یہ فارمولا پھتری کو ریزہ ریزہ کر کے پیشاب کے ساتھ خارج کرے گا اور درد بھی روکے گا ۔ گولیاں صبح و شام کھانے کے بعد حجر الیہود 2 گرام عرق مکوہ آدھے کپ میں ملا کر پلائیں ۔ 7 دن کا استعمال کافی ۔قیمت تقریباً 700

Image
پھتری کی تکلیف کبھی برداشت سے باہر ہو جاتی حب یہ نالی میں پھنس جائے یہ فارمولا پھتری کو ریزہ ریزہ کر کے پیشاب کے ساتھ خارج کرے گا اور درد بھی روکے گا ۔ گولیاں صبح و شام کھانے کے بعد حجر الیہود 2 گرام عرق مکوہ آدھے کپ میں ملا کر پلائیں ۔ 7 دن کا استعمال کافی ۔قیمت تقریباً 700

معدے کے مقام پر درد سوزش کچھ خواتین میں یہ درد اتنی شدت اختیار کر لیتی ہے بیٹھ کر جھاڑو وغیرہ لگاتے ہوئے یہ درد آگے سے ہوتی ہوئی پیچھے کمر تک محسوس ہوتی شدید گیس بد ہضمی اور اپھارہ بھی محسوس ہوتا اس کے لیے آدھا کپ عرق پودینہ اس میں 4 قطرے امرت دھارا شامل کریں آدھا چمچ معجون صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کروا کر اوپر سے عرق پلائیں انشاء اللّٰہ پہلی خوراک میں درد ختم قیمت تقریباً 800 آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

Image
معدے کے مقام پر درد سوزش کچھ خواتین میں یہ درد اتنی شدت اختیار کر لیتی ہے بیٹھ کر جھاڑو وغیرہ لگاتے ہوئے یہ درد آگے سے ہوتی ہوئی پیچھے کمر تک محسوس ہوتی شدید گیس بد ہضمی اور اپھارہ بھی محسوس ہوتا اس کے لیے آدھا کپ عرق پودینہ اس میں 4 قطرے امرت دھارا شامل کریں آدھا چمچ معجون جوارِش تبخیر صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کروا کر اوپر سے عرق پلائیں انشاء اللّٰہ پہلی خوراک میں درد ختم قیمت تقریباً 800 آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

پیلا یرقان ہاتھ پاؤں میں جلن اور پسینہ زیادہ آنا ALT اور AsT کا بڑھ جانا اکثر نوجوان کی ویزا کے ٹائم جگر میں گرمی آتی ان کے لیے پاؤں اور آنکھوں کے نیچے سوزش آ جانا اور فیٹی لیور کا بہترین فارمولا گولی اور معجون صبح و شام کھانے کے بعد 3 چمچ شربت پانی میں ڈال کر اوپر سے پلائیں ۔ نوٹ شوگر والے مریض استعمال نہ کریں قیمت تقریباً 1100 ہر اچھے پنسار سٹور میڈیکل سٹور سے خرید فرمائیں ۔۔ لو بلڈ پریشر اور بلغمی مزاج والے استعمال نہ کریں

خمیرہ ابریشم اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور دل کی حفاظت کرتا ہے، دواء المسک جگر کے افعال درست کر کے خون بناتی ہے اور قلب و دماغ کو قوت بخشتی ہے، جبکہ خمیرہ یاقوتی جواہر دار دل، دماغ اور اعصاب کے لیے ایک بہترین مقوی دوا ہے۔

اعصابی طاقت ، قلبی طاقت ، پٹھوں کی طاقت ، کام کرتے ہوے تھکاوٹ کا احساس ، جسمانی دردیں ، کمر درد ، دل کی بے ترتیب دھڑکن ، بے طاقتی ، کام کے بعد بخار کی سی کیفیت ، ہر وقت سستی رہنا کمال کا رزلٹ ہے دل کو طاقتور بناتا ہے دل کے درد مین مفید ہے بے فکر ہوکر استعمال کریں جنسی کمزوری میں بھی مفید ہے ۔۔۔ طیبی دواخانہ

Image
سیکنڑوں کے حساب سے  دوستوں کو یہ کمبینیشن استعمال کروایا ہے  یہ بات ہے 2020 کی جب کراچی مطب کے آخری سال تھے ۔۔   اعصابی طاقت ، قلبی طاقت ، پٹھوں کی طاقت ، کام کرتے ہوے تھکاوٹ کا احساس ، جسمانی دردیں ، کمر درد ، دل کی بے ترتیب دھڑکن ، بے طاقتی ، کام کے بعد بخار کی سی کیفیت ، ہر وقت سستی رہنا کمال کا رزلٹ ہے  دل کو طاقتور بناتا ہے  دل کے درد مین مفید ہے  بے فکر ہوکر استعمال کریں  جنسی کمزوری میں  بھی مفید ہے  دواء المسک و کمال روبیم کو مکس کرکے پانچ گرام۔صبح شام  حب جواہر مہرہ ایک گولی ناشتہ کے بعد دودہ سے  نصاب اکیس یوم کافی ہے  طیبی دواخانہ حکیم نعمان جاوید  فاضل الطب والجراحت  سلطانی دواخانہ  Matab e Noman مطب نعمان   Hakeem Noman Javed

معجون مخرج بلغم

Image
معجون مخرج بلغم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے آپ سب ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو سدا خوش وخرم رکھے آمین بدلتے موسم کے ساتھ ہی نزلی رطوبات کی زیادتی کی وجہ سے بچوں و بڑوں میں کھانسی اور بلغم کی زیادتی اور بلغم کا سینے پر جماؤ شروع ہو چکا ہے جس کو دیکھو کھانس کھانس کر برا حال ہے لیکن مجال ہے جو بلغم سینے سے نکل رہی ہو الٹا سانس کی تنگی اور نالیوں میں جماؤ کا مسلہ سامنے آ رہا جس کی وجہ سے بچے تو بچے بڑے بھی سانس لینے میں مشکلات کا شکار ہیں اور بچوں کو تو نہایت ہی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایلوپیتھی ادویہ میں ہائی سے ہائی پوٹینسی اینٹی بائیوٹک کھلا کھلا کر بچوں کو دمے کا مریض بنایا جا رہا ہے اور انکی قوت مدافعت کمزور کی جا رہی ہے اسی مرض کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بہترین مجرب آسان ترین اور سستا لیکن مجرب نسخہ آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے اس کو بناہیں اور اللہ پاک کا کرم ہوتا دیکھیں ۔ آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔ اجزاء نسخہ۔ سہاگہ بریاں۔ ملٹھی  دونوں ادویات برابر وزن ۔مثال کے طور پر اگر...

حب ہاضم خاص ۔۔۔ تبخیر ۔ اپھارہ ۔ گیس

Image

معذرت کے ساتھ اس پوسٹ کی کافی ڈیمانڈ تھی عمر لیبارٹری جن کا مشہور فیکسولین شربت ہے ان کا یہ بہترین سفوف جس کی قیمت 550 ہے بہترین رزلٹ کے ساتھ ہر اچھے پنسار سٹور میڈیکل سٹور سے خرید فرمائیں ۔۔

Image

بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بالکل ہربل ہمدرد لیبارٹری پاکستان۔۔۔ ماءاللحم

Image

بہترین اور آزمودہ 1 دفعہ ضرور استعمال کریں۔,,,,, موٹاپا ۔۔۔ معدے کی درد ۔ قبض

Image

ہتھیلی پے سرسوں جمانے والا فارمولہ جو تیسری خوراک میں بلیڈنگ کو بند کرے گا داراصل ماہواری میں معمول سے زیادہ خون بہنے کو کثرت حیض یا مینوریجیا (Menorrhagia) کہتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجوہات میں ہارمونز کا عدم توازن، رحم میں رسولیاں یا تھائیرائیڈ کے مسائل ہو سکتے ہیں۔ اکثر یہ خون کی کمی یا شدید کمزوری کا باعث بن سکتی سفوف استخاضہ اور گولی حب مدد صبح و شام کھانے کے بعد شربت انجبار اجمل 3 چمچ پانی میں ملا کر استعمال کروائیں ۔ نوٹ اگر درد محسوس ہو پھر گولیاں استعمال کروانی اگر درد نہ ہو پھر استمعال نہیں کروانی قیمت تقریباً 1200 ۔ شوگر والی خواتین شربت کی جگہ پکی لسی استعمال کر سکتی ۔۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

ہمارا معمول مطب نسخہء الحمداللّٰہ جس سے سیکڑوں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں گرم مزاج والوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں خود بنائیں استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔نوٹ ٹھنڈے بلغمی مزاج والے مریض استعمال نہ کریں ۔ شوگر والے مریض مصری استعمال نہ کریں ۔ حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ پتوکی ۔۔

ضعف رحم (کمزور بچہ دانی) کی وجہ سے حمل نہ ٹھہرنے یا بار بار ضائع ہونے کے طبی عوامل میں ہارمونل عدم توازن، غذائی قلت، انفیکشن، اور بچہ دانی میں سسٹ (Fibroids) شامل ہیں۔ اس کے تدارک کے لیے لائف اسٹایل میں بہتری بہت زیادہ ضروری ہے سادہ غذا ورزش اور ساتھ معجون حمل عنبری اجمل اور حب حمل گولیاں اجمل صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کروائیں ۔ اگر پیٹ کے نیچے والے حصے میں درد ہو پھر ساتھ معجون دبیدلورد قرشی دوپہر کے ٹائم استعمال کروائیں ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

ایک ایسی بیماری جو لگ جائے تو اس پر کوئی کھل کر بات بھی نہیں کر پاتا مقعد کا باہر آنا (Rectal Prolapse) ایک طبی حالت ہے جس میں بڑی آنت کا نچلا حصہ (ملاشی/Rectum) اپنی جگہ سے ہٹ کر مقعد سے باہر نکل آتاعلامات: رفعِ حاجت کے وقت گوشت کے لوتھڑے یا کانچ کا باہر محسوس ہونا، پاخانے پر کنٹرول کم ہونا، اور مقعد میں درد یا خارش ہونا اس سب میں جوارِش بسباسہ بہترین آپشن ہے صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں شوگر بلڈ پریشر والے مریض استعمال کر سکتے قیمت 350

آج کل سوشل میڈیا ناقص خوراک کی وجہ سے ہر دوسرے بندے کو زکاوت حس کا مسلہ ہے ذکاوتِ حس (Hyperesthesia) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں جنسی اعصاب انتہائی حساس ہو جاتے ہیں۔ معمولی احساس، خیال یا رگڑ سے شدید ہیجان پیدا ہوتا ہے اور بغیر شہوت کے بھی انزال ہو سکتا ہے۔ اس کا اکثر تعلق اعصابی کمزوری اور ذہنی تناؤ سے ہوتا ہے اس میں سفوف قلعی آدھا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد جرٹائڈ سیرپ 2 چمچ پانی میں ملا کر اوپر سے پلائیں اور طلا 3 قطرے اوپر اور دونوں سائیڈوں پر مالش کریں ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ

خوشذاٸقہ چٹنی فیٹی لیور پیٹ کا اپھارہ یورک ایسڈ بھوک کا ختم ھوجانا معدے میں تیزابیت کا بڑھ جانا صعف معدہ جگر کو دور کرتی ہے کھٹی ڈکاریں آنے کو درست کرتی ھے جن مریضوں میں رات کو سوتے وقت رالیں بہتی ھوں ان کیلیے بہترین ھے

مطب کامل   کمال کا رزلٹ ہے اللہ تعالی پیارے بھائی کو سلامت رکھے  حکیم معاویہ حسن  خوشذاٸقہ چٹنی  فیٹی لیور  پیٹ کا اپھارہ  یورک ایسڈ  بھوک کا ختم ھوجانا  معدے میں تیزابیت کا بڑھ جانا  صعف معدہ جگر کو دور کرتی ہے  کھٹی ڈکاریں آنے کو درست کرتی ھے  جن مریضوں میں رات کو سوتے وقت رالیں بہتی ھوں ان کیلیے بہترین ھے  ھوالشافی  ادرک  لہسن  پودینہ سبز  اناردانہ  سبز مرچ  دھنیا  تمام 100 100 گرام  ھلدی ی 50 گرام  مرچ سیاہ حسب ذاٸقہ   نمک حسب ذاٸقہ  چٹنی بناکر  دو چمچ دن میں کسی بھی ٹاٸم روٹی کے ساتھ کھاٸیں  حکیم مصعب علی

کولیسٹرول

Image
کولیسٹرول

🔴 ہاضم برائے عوام الناس 🔴 حکیم محمود بھٹہ صاحب 🔴 ❗بدہضمی❗گیس❗ریح کی بندش❗قبض❗پیٹ درد❗گردہ درد❗احتلام❗خارش الرجی

تصدیقی نسخہ   الحمدللہ جس طرح لکھا اسی طرح پایا ہے  رب العالمین استاد محترم کو سلامت رکھے ہرلمحہ خیر فرمائے  حکیم معاویہ حسن  🔴 ہاضم برائے عوام الناس 🔴 حکیم محمود بھٹہ صاحب 🔴  ❗بدہضمی❗گیس❗ریح کی بندش❗قبض❗پیٹ درد❗گردہ درد❗احتلام❗ ❗اس پھکی کو عام آدمی بھی آسانی سے بنا سکتا ہے❗اسے لازمی بنا کر گھر میں رکھیں❗ 1❗گندھک آملہ سار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 گرام❗ 2❗پودینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام❗ 3❗ست اجوائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 گرام❗ 4❗میٹھا سوڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 گرام 5❗سنڈھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 گرام  6❗نوشادرٹھیکری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 گرام  7❗کالی مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10 گرام 📌 1 فل سائز کیپسول کھانے کے بعد کھا لیں📌 یہ کیپسول ڈبل زیرو کے نام سے مل جاتا ہے 📌 ⭕  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا ہربل کمپنیاں بھی ملٹی وٹامن بناتی جی بالکل TT فارما بہترین ملٹی وٹامن بناتی۔ ملٹی وٹامن کیوں ضروری ہے داراصل روزمرہ کی ناقص خوراک، مصروف طرزِ زندگی اور غذائی خلیج کو پُر کرنے کے لیے ملٹی وٹامنز اہم ہیں۔ یہ جسم کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کر کے قوت مدافعت بڑھاتے، توانائی کی سطح میں اضافہ کرتے، اور مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں روزانہ دوپہر کے ٹائم 1 گولی ضروری ہے جو شوگر بلڈ پریشر والے مریض بھی استعمال کر سکتے ۔ ان کی قیمت 1 ہزار ہے ہر اچھے پنسار سٹور سے خرید فرمائیں ۔

زہرین (Zahreen) ۔۔۔ طیبی

Image
وہ بھن بھائ جو آرگینک سورس سے پروٹین منرلز اور وٹامنز استعمال کرنا چاہپے ہیں وہ زہرین طیبی دواخانہ کی ضرور استعمال کریں ۔ زہرین (Zahreen) ایک مثالی اور متبادل غذائی ٹونک ہے، جو کہ 100% قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے۔ اس میں اعصابی طاقت، پٹھوں کی مضبوطی اور جسمانی توانائی کے لیے ہر قسم کے ضروری وٹامنز، منرلز (معدنیات) اور پروٹین وافر مقدار میں موجود ہیں۔ یہ بہترین اور متوازن مرکب جسم کے تمام اعضاء کو بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے، سستی و کمزوری کو دور کر کے صحت و تندرستی کا احساس پیدا کرتا ہے۔ یہ جسم میں آسانی سے ہضم اور جذب ہو کر اس کا حصہ بن جاتا ہے اور ہر قسم کی غذائی کمیوں کا ایک مکمل اور متبادل علاج ہے۔ ایک چمچ پانچ گرام صبح رات پانی/دودھ سے  پوسث شئیر کردیں ۔ 🙏❤️ حکیم نعمان جاوید  فاضل الطب والجراحت  سلطانی دواخانہ Matab e Noman مطب  نعمان  Hakeem Noman Javed

شدید ترین خارش کا بھترین علاج عرق مصفی اعظممعجون عشبہ حب مصفین نصف کپ عرق ، دو گولیاں ایک چمچ معجون صبح شام نصاب اکیس یوم نعمان

شدید ترین خارش کا بھترین علاج  عرق مصفی اعظم معجون عشبہ  حب مصفین  نصف کپ عرق ، دو گولیاں ایک چمچ معجون صبح شام  نصاب اکیس یوم  نعمان

ماء اللحم ۔۔۔ طیبی

Image
کیا ہی اچھا کہ گوشت جیسی طاقتور و  پروٹین سے فُل غذاء میں سے پانی اور پھر اس پانی میں زاعفران کے ساتھ دیگر جڑی بوٹیاں شامل ہوں  ماءاللحم ۔۔۔ کراچی کےمطب  میں طیبی کا یہ شاہکار پروڈکٹ مین نے بھت استعمال کرایا ہے  ماء اللحم ایک غذائی و مقوی کشید ہے جو گوشت کو زعفران، منتخب ادویاتی اجزاء اور غذائیت بخش مرکبات کے ساتھ مخصوص طریقۂ تقطیر سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس عمل سے حاصل ہونے والا عرق اعضاء، عضلات اور بافتوں کی عمومی کمزوری کے ازالے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔ ماء اللحم جسمانی قوتوں کو تقویت دے کر اعضاء کی کارکردگی کو بہتر بناتا، ان کی طبعی فعالی کو منظم رکھنے میں مدد دیتا اور جسمانی طاقت، توانائی اور برداشت میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ مرد و خواتین دونوں کے لیے ایک عمدہ غذائی و مقوی مشروب ہے۔ نشوونما کے ابتدائی مراحل میں بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے، جسمانی ساخت کو مضبوط بنانے اور عمومی صحت و توانائی کے فروغ میں بھی اس کا استعمال مفید تصور کیا جاتا ہے۔ چار چمچ تک دودہ میں ملا کر استعمال کریں  حکیم نعمان جاوید  فاضل الطب والجراحت  سلطانی دواخانہ Matab e Noman مطب...

وقتی اسے کے لیے انگریزی گولیاں کھانے کی بجائے ہربل کی طرف آئیں جو کم از کم فائدہ کم لیکن نقصان نہیں کرتیں وقتی استمعال کے لیے 2 کپسول نیم گرم دودھ کے ساتھ 2 گھنٹے پہلے استمعال کریں مستقل کھانے کے لیے روانہ 1 کپسول رات دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ اجمل دواخانہ کی بہترین اور آزمودہ پروڈکٹ جو شوگر والے مریض بھی استعمال کر سکتے ۔

Image
وقتی اسے کے لیے انگریزی گولیاں کھانے کی بجائے ہربل کی طرف آئیں جو کم از کم فائدہ کم لیکن نقصان نہیں کرتیں وقتی استمعال کے لیے 2 کپسول نیم گرم دودھ کے ساتھ 2 گھنٹے پہلے استمعال کریں مستقل کھانے کے لیے روانہ 1 کپسول رات دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ اجمل دواخانہ کی بہترین اور آزمودہ پروڈکٹ جو شوگر والے مریض بھی استعمال کر سکتے ۔ جن سکس

(طلا کے استعمال کا صیح طریقہ کار جس سے بہترین رزلٹ آئیں گے) طلا کے استعمال میں سب سے پہلے سیفٹی استعمال کریں اس کے بعد کسی بھی کپڑے سے ہلکی سی رگڑ دیں تاکہ خون کی روانی اس حصے میں آ جائے داراصل طلا کے استعمال کا سب سے اہم اور بنیادی اصول یہ ہے کہ اسے ہمیشہ رات کو سوتے وقت بیرونی طور پر (مساج کے لیے) استعمال کیا جائے。اس کے استعمال کے دوران پیشاب کی نالی اور عضو کے اوپر والے نازک اگلے حصے (حشفہ) کو بالکل صاف اور خشک رکھنا ضروری ہے یعنی ادھر نہیں لگانا ہوتا اور صبح کبھی بھی ٹھنڈا پانی اوپر نہ ڈالیں ۔ یہ پوسٹ صرف آپ کی آگاہی کے لئے لگائی گئی ہے ۔

مردانہ کمزوری کا مکمل علاجبمعہ نسخہ جات۔۔۔ کورس

مردانہ کمزوری کا مکمل علاج بمعہ نسخہ جات جنسی و جسمانی قوت میں کمی قلت منی جریان احتلام سوزاک قوت کی کمی انتشار کی کمی سرعت انزال زکاوت حس نفس کا ڈھیلا پن نفس کا پتلا پن نفس میں قوت نہ ہونا دل دماغ معدہ جگر آنتوں کی کمزوری کے علاوہ بہت سے ایسے مسائل جن کا سامنا مرد حضرات کو کرنا پڑتا ہے کورس کے فوائد یہ کورس ایسے افراد کے لیے بہترین تحفہ ہے جو ابھی کنوارے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں مگر شادی سے پہلے اپنے ہاتھوں سے لونڈے بازی سے یا کسی بھی برے افعال سے اپنی صحت تباہ کر چکے ہیں اور ان بری حرکات سے اپنی قوت مردمی مکمل طور پر گنوا چکے ہیں یا مردانہ پن میں کمی واقع ہوچکی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ کورس ایسے شادی شدہ افراد کے لیے ہے جن کے گھر اولاد نہیں ہورہی جسکی وجہ شادی سے پہلے ہمہ قسم کی غلط کاریاں اور بد فعلیاں ہوتی ہے ایسے افراد بھی اس کورس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ کورس جریان منی اور سرعت انزال یعنی جلد فراغت کے مریضوں کو مستقل ٹھیک کرتا ہے کسی بھی غلط کاریوں اور بےاعتدالیوں کی وجہ سے عضو کی رگیں بند ہو گئی ہوں کھولتا ہے اور اندرونی طور پر طاقت پیدا کرتا ہے یہ کورس مادہ منویہ پیدا کرتا ہے ...

مطب کامل اکسیر جگر

مطب کامل  اکثیر جگر  ریوند خطائی پانچ تولہ  سنبل لطیف دو تولہ  نوشادر دو تولہ  افسنتین تین تولہ  کشتہ فولاد چھ ماشہ  قلمی شورہ تین تولہ  فلفل سیاہ چھ ماشہ  سب کو باریک کر کے سفوف بنا کر رکھ لیں  مقدار خوراک  ایک ماشہ سے دو ماشہ ہمراہ اپ کا سادہ یا عرق کاسنی  استعمال کریں  فوائد  ضعف جگر ضعف طہال  عظم جگر عظم طہال ورم جگر اور دیگر جگر کے لیے طحال میں اکسیر ہے الحسن دواخانہ

بازار سے تیار دواؤں سے علاج مقوی باہ۔۔. مردانہ جنسی طاقت اعصابی طاقت ، وقت خاص مین اضافہ کیلیے ، انتشار بڑھانے کیلیے بھترین مجرب ترین میری پریکٹس میں چھ سات سال چلنے والا بھترین فارمولا بے فکر ہوکر استعمال کریں پهلے ہی چند دنوں میں حیران کن نتایج دیتا ہے لبوب کبیر اشرف دواخانہ کشتہ شنگرف اشرف دواخانہ دو ڈبیہ لبوب کبیر مین کشتہ شنگرف پانچ گرام خوب اچھی طرح مکس کرلیں تین گرام روزانہ رات نیم گرم دودہ سے استعمال کریں ۔بفضله جنسی کمزوری کا بھترین علاج ہے مذید نسخہ جات کیلیے اس پیچ کو فالو کرلیں۔ پوسٹ کو شئیر کردیں۔ جزاک الله حکیم نعمان جاوید فاضل الطب والجراحت سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ Hakeem Noman Javed Matab e Noman مطب نعمان

Image
بازار سے تیار دواؤں سے علاج  مقوی باہ۔۔.   مردانہ جنسی طاقت اعصابی طاقت ، وقت خاص مین اضافہ کیلیے ، انتشار بڑھانے کیلیے بھترین مجرب ترین میری پریکٹس میں چھ سات سال چلنے والا بھترین فارمولا  بے فکر ہوکر استعمال کریں پهلے ہی چند دنوں میں حیران کن نتایج دیتا ہے  لبوب کبیر اشرف دواخانہ  کشتہ شنگرف اشرف دواخانہ  دو  ڈبیہ لبوب کبیر مین کشتہ شنگرف پانچ گرام خوب اچھی طرح مکس کرلیں  تین گرام روزانہ رات نیم گرم دودہ سے استعمال کریں ۔ بفضله جنسی کمزوری کا بھترین علاج ہے  مذید نسخہ جات کیلیے اس پیچ کو فالو کرلیں۔ پوسٹ کو شئیر کردیں۔ جزاک الله  حکیم نعمان جاوید  فاضل الطب والجراحت  سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ  Hakeem Noman Javed  Matab e Noman مطب نعمان

(قیمت 21 ہزار اجمل دواخانہ) کی مہنگی ترین کمبینیش لیکن اس کو صاحب استطاعت بندے ہی استعمال کر سکتے مگر اس سے پہلے یہ بات جاننی بہت ضروری ہیں کے (سرعت انزال اور سپرم کی کمی مردانہ بانچھ پن) یہ 2 الگ الگ بیماریاں ہیں اور ان کا علاج بھی الگ الگ ہے داراصل مردانہ بانجھ پن میں سپرم کی کمی (Oligospermia) اور سرعت انزال (Premature Ejaculation) دو بالکل الگ الگ طبی مسائل ہیں یہ کورس صرف شدید قسم کے سرعت انزال ضعف باہ اور تمام اعضائے رئیسہ کی کمزوری کے لیے ہے ۔معجون آدھا چمچ صبح کھانے کے بعد حب الماس کیمائی 3 دن کے وقفے سے 1 چمچ مکھن میں رکھ کر اوپر سے 1 نیم گرم دودھ استمعال کرنا اور طلا 3 قطرے رات سوتے ٹائم نیچے والا حصہ اور آگے والا حصہ چھوڑ کر مالش کریں ۔حب الماس کیمائی 14 ہزار کی ڈبی ہے الماس ہیرے کو کہتے اور مکمل ورق سونے کے ساتھ بنی ہوتی ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔۔

فیٹی لیور کیلئۓعرق مکوہ ، عرق کاسنی ، عق برنجاسف ایک ایک بوتل مکس کرلیں ، نصف کپ صبح شام نصاب اکیس یوم

فیٹی لیور کیلئۓ عرق مکوہ ، عرق کاسنی ، عرق برنجاسف ایک ایک بوتل مکس کرلیں ، نصف کپ صبح شام خالی پیٹ نصاب اکیس یوم حکیم نعمان

مفرح (اعصابی غدی )

مفرح (اعصابی غدی ) الائچی سبز      25 گرام  کشنیز           50 گرام  زیرہ سفید    100 گرام  گل سرخ ایرانی 80 گرام  طباشیر نقرہ      50 گرام  کوزہ مصری    150 گرام  تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں ۔ چائے والا آدھا چمچ دن میں تین سے چار بار کھائیں۔  جسم میں رطوبات کو کیمیائی طور پر پیدا کرتا ہے ۔ خلط صفراء کو مشینی طور پر  خارج کرتا ہے ۔ جگر کی بڑھی ہوئی حرارت کو اعتدال میں لاتا ہے ۔ پیاس کی شدت اور پیشاب کی جلن کو کم کرتا ہے ۔ تیزابیت اور بڑھے ہوئے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں فوری اثر دکھاتا ہے ۔ اس کا مسلسل ایک ماہ کا استعمال سوزش رحم ، جلن دار لیکوریا اور سوزاکی علامات کو دور کرتا ہے ۔ نوٹ ۔ ذیابیطس کے مریض کوزہ مصری کے بغیر استعمال کریں ۔ حکیم مظفر علی زیدی 

شیخ بوعلی سینا علیہ الرحمه کا مجرب ترین نسخہ جو کہ ساری دنیا میں اپنے بھترین فوائد کے حساب سے زیر استعمال ہے لاکھوں حکماء اپنے مطب کی پریکٹس میں رکھتے ہیں معدہ و آنتوں کی جملہ امراض کیلئۓ کافی ہے فم معدہ درد معدہ گیس بدہضمی تیزابیت آنتوں سے آوازیں آنا ، آنتوں کا ورم سوزش بھوک کی کمی کیلیے ، اگر مکمل نسخہ سے تیار کیگئی ہوتو مقوی اعصاب بھی ہے جسم مین چستی پیدا کرتی ہے ۔ چہرے کی رنگت کو نکھارتی ہے پانچ گرام صبح شام سادہ پانی سے استعمال کرین حکیم نعمان جاوید فاضل الطب والجراحتسلطانی دواخانہHakeem Noman Javed Matab e Noman مطب نعمان #jawarishjalinoos

Image
شیخ بوعلی سینا علیہ الرحمه کا مجرب ترین نسخہ جو کہ ساری دنیا میں اپنے بھترین  فوائد کے حساب سے زیر استعمال ہے  لاکھوں حکماء اپنے مطب کی پریکٹس میں رکھتے ہیں  معدہ و آنتوں کی جملہ امراض کیلئۓ کافی ہے  فم معدہ درد معدہ گیس بدہضمی تیزابیت آنتوں سے آوازیں آنا ، آنتوں کا ورم سوزش بھوک کی کمی کیلیے ،  اگر مکمل نسخہ سے تیار کیگئی ہوتو مقوی اعصاب بھی ہے جسم مین چستی پیدا کرتی ہے ۔ چہرے کی رنگت کو نکھارتی ہے  پانچ گرام صبح شام سادہ پانی سے استعمال کرین  حکیم نعمان جاوید  فاضل الطب والجراحت سلطانی دواخانہ Hakeem Noman Javed  Matab e Noman مطب نعمان   #jawarishjalinoos

کیا معدہ، جگر یا آنتوں کی کمزوری، سوزش، گیس، اپھارہ، بدہضمی یا کھانے کے بعد بھاری پن آپ کو پریشان کرتا ہے؟کراچی مطب کی پریکٹس مین اجمل دواخانہ کا سی کو شربت کافی استعمال کرایا ، الحمدالله بھترین نتائج ملتے رہے طب کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ صحت مند جسم کی بنیاد ایک مضبوط نظامِ ہضم پر قائم ہوتی ہے۔ جب معدہ اپنی طبعی قوت کھو دیتا ہے تو غذا مکمل طور پر ہضم نہیں ہوتی، جس کے نتیجے میں گیس، تیزابیت، سوزش، آنتوں کی بے ترتیبی اور جسمانی کمزوری جیسی شکایات پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔قدرتی اور مفید اجزاء پر مشتمل معاون غذائی و طبی ترکیبات معدہ، جگر اور آنتوں کی کارکردگی کو سہارا دیتی ہیں، ہاضمے کے عمل کو بہتر بناتی ہیں اور نظامِ ہضم میں پیدا ہونے والی بے اعتدالی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ بہتر ہاضمہ نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ کرتا ہے بلکہ مجموعی صحت اور کیفیتِ زندگی کو بھی بہتر بناتا ہے۔یاد رکھیں! صحت مند آنتیں، مضبوط ہاضمہ اور متوازن غذا ہی دیرپا صحت کی اصل بنیاد ہیں۔کم از کم مجھے تو سی کو شربت کے معدہ و آنتوں کے حوالہ سے بھترین۔نتایج ملے ہیں دو چمچ صبح دوپھر شام یا صبح شام ایک گلاس پانی سے استعمال کرین حکیم نعمان جاوید فاضل الطب والجراحت سلطانی دواخانہ Hakeem Noman Javed Matab e Noman مطب نعمان #Gastritis #acidity

Image
کیا معدہ، جگر یا آنتوں کی کمزوری، سوزش، گیس، اپھارہ، بدہضمی یا کھانے کے بعد بھاری پن آپ کو پریشان کرتا ہے؟ کراچی مطب کی پریکٹس مین اجمل دواخانہ  کا سی کو شربت کافی استعمال کرایا ، الحمدالله بھترین نتائج ملتے رہے  طب کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ صحت مند جسم کی بنیاد ایک مضبوط نظامِ ہضم پر قائم ہوتی ہے۔ جب معدہ اپنی طبعی قوت کھو دیتا ہے تو غذا مکمل طور پر ہضم نہیں ہوتی، جس کے نتیجے میں گیس، تیزابیت، سوزش، آنتوں کی بے ترتیبی اور جسمانی کمزوری جیسی شکایات پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ قدرتی اور مفید اجزاء پر مشتمل معاون غذائی و طبی ترکیبات معدہ، جگر اور آنتوں کی کارکردگی کو سہارا دیتی ہیں، ہاضمے کے عمل کو بہتر بناتی ہیں اور نظامِ ہضم میں پیدا ہونے والی بے اعتدالی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ بہتر ہاضمہ نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ کرتا ہے بلکہ مجموعی صحت اور کیفیتِ زندگی کو بھی بہتر بناتا ہے۔ یاد رکھیں! صحت مند آنتیں، مضبوط ہاضمہ اور متوازن غذا ہی دیرپا صحت کی اصل بنیاد ہیں۔ کم از کم مجھے تو سی کو شربت کے معدہ و آنتوں کے حوالہ سے بھترین۔نتایج ملے ہیں  دو چمچ صبح دوپھر...

أج سے سات آٹھ سال پھلے کراچی مطب میں آنتوں اور معدہ کے مریضوں کیلئے یہ کمبینیشن بھت زیادہ استعمال کرواتا رہا ہوں کیا ہی زبردست رزلٹ ملتا ہے گیس ، بدہضمی ، سینے کی جلن ، معدہ کا درد ، اپھارہ ، آنتوں سے آوازیں آنا ، کھبنے کے بعد مروڑ پڑنا ، قبض رہنا ، بھوک نا لگنا جیسے تمام مسائل کیلئے بے فکر ہوکر استعمال کریں حب اکبری صبح رات پانی سے سفوف اسدی ایک ساشہ صبح شام جوارش کمونی پانچ گرام صبح رات پانی سے آلو ، پراٹھہ ، پکوڑے سموسے ، تلی ہوی چیزیں ، چاۓ ، بڑا گوشت ، اچار ان سے پرہیز کرین حکیم نعمان جاوید فاضل الطب والجراحت سلطانی دواخانہ Hakeem Noman Javed Matab e Noman مطب نعمان

جوڑوں کے درد کی بنیادی وجہ جسم میں سوزش، تحریک اور اخلاط (جیسے سودا یا بلغم) کی زیادتی ہے۔ علاج کے لیے (سردی) اور (خشک) عوارض کو دور کر کے (گرم) تحریک کو بحال کیا جاتا ہے جس سے جوڑوں کا درد سوجن کم ہو جاتی ہی ہے گولی اور معجون صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں روغن سورنجان کی مالش رات درد کے مقام پر مالش کریں۔۔ ہائی بلڈ پریشر اور دل کے مریض استعمال نہ کریں قیمت تقریباً 1 ہزار ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ

(سستا اور مجرب) سوزاک (گونوریا) کی وجہ سے پیدا ہونے والے پس سیلز (Pus cells) مردانہ تولیدی نظام میں شدید سوزش اور انفیکشن کا باعث بنتے ہیں، جو بالآخر بانجھ پن کا سبب بنتا ہے سفوف اور گولی صبح و شام کھانے کے بعد 45 دن بعد رپورٹ کروائیں ۔قیمت تقریباً 1500

(شوگر والے یہ شربت استمعال نہ کریں) دل کے مریضوں کے لیے خاص تخفہ۔دل کی کمزوری (ضعفِ قلب) اور مردانہ کمزوری کا آپس میں گہرا تعلق ہے کیونکہ عضوِ تناسل میں خون کی فراہمی براہِ راست دل کے پمپ کرنے کی طاقت پر منحصر ہوتی ہےکمزور دل جسم میں خون کے ساتھ ساتھ آکسیجن اور ہارمونز کی ترسیل بھی سست کر دیتا ہے جس سے سرعت انزال کا مسلہ بن سکتا ہے شربت قلب رواں صبح و شام کھانے سے پہلے سفوف شیخ الرئیس اور حب حاص دونوں صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں قیمت تقریباً 1500, آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔۔

خارش کے علاجِ میں ناکامی کیوں ہوتی ہے کیوں مریض مہینوں سالوں تک ٹھیک نہیں ہوتے ۔ داراصل خارش کی 2 اقسام ہوتی دونوں کا علاج بھی الگ الگ ہے جب دونوں میں 1 ہی میڈیسن دی جاتی پھر علاج میں ناکامی ہوتی مگر یہ فارمولا میں دونوں قسم کی خارش میں استعمال کر کے بہترین رزلٹ لیں یہ ہیں ۔ دراصل( نمبر 1 خارش)سکیبز (Scabies) جلد کی ایک متعدی بیماری ہے جو انتہائی چھوٹے کیڑوں (Mites) کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ کیڑے جلد کی اوپری تہہ میں گھس کر انڈے دیتے ہیں، جس سے شدید کھجلی اور دانے بن جاتے (نمبر 2 خارش)خون کی خرابی، جیسے کہ خون میں انفیکشن یا ذیلیونی انفیکشنز، کے باعث ہونے والی خارش جلد پر سرخ دھبوں یا چھپاکی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے ۔ یہ فارمولا دونوں صورتوں میں بہترین ہے گولی اور سیرپ صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں ۔ مرہم عجیب 1 چمچ میں 3 چمچ سرسوں کا تیل شامل کر کے سارے متاثرہ حصے پر لگائیں انشاء اللّٰہ خارش جڑ سے ختم ہو جائے گی ۔ شوگر بلڈ پریشر والے بھی استعمال کر سکتے قیمت تقریباً 1 ہزار آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

مطب کامل آنتوں کی صفائی کے لیے مجرب المجرب

مطب کامل  آنتوں کی صفائی کے لیے مجرب المجرب  جتنے بھی ایسے نسخہ جات ہیں جو فاسد مادوں کو پیٹ اور آنتوں سے خارج کرتے ہیں ایسا موشن جب ہم کسی کو دیتے ہیں یعنی جلاب کے طور پہ استعمال کرواتے ہیں تو بعض دفعہ استعمال کرنے سے کمزوری ہو جاتی ہے لیکن ان میں ایک نسخہ بڑا زبردست ہے جو معدے کی تقویت کے لیے اور آنتوں کی مکمل صفائی کے لئے بہترین ہے۔ جب آنتوں کی صفائی ہوگی تو معدہ خود بخود ہلکاپھلکا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ بڑی کمال کی چیز ہے  ھوالشافی عزوجل ۔ گل قند  250 گرام  بادام 100 گرام  کسٹرائل 50 گرام  روغن بادام  50 گرام  سقمونیا  6 ماشہ  ریوند عصارہ 2 ماشہ  گل قند کو اچھی طرح ملائم کر لیں رگڑائی کرکے۔  بادام کو باریک کرکے شامل کردیں۔ ریوند عصارہ اور سقمونیا کو الگ الگ باریک پاؤڈر کرکے شامل کردیں۔ آخر میں دونوں روغن شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں تیار ہے۔  آدھی چمچ رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کرانے سے اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے آنتوں میں جماہوا فاسد مادہ یعنی جو گندکچرا ہے وہ نکل اتا ہے۔  اگر 15 دن استعمال کر لیا جائے تو...

تن سکھ۔۔۔۔تھکن، کمزوری اور ہاضمے کی خرابی سے نجات پائیں!ہمدرد کا تن سکھ، فطری اجزاء کا ایک انمول مرکب ہے جو جسمانی قوت کو بحال کرتا ہے، دماغی تھکاوٹ کو دور کرتا ہے، خون کی کمی پوری کرتا ہے اور نظامِ ہضم کو درست کرکے آپ کو چست و توانا بناتا ہے۔ اپنی صحت کی بحالی کے لیے آج ہی آزمائیں!

Image
تھکن، کمزوری اور ہاضمے کی خرابی سے نجات پائیں! ہمدرد کا تن سکھ، فطری اجزاء کا ایک انمول مرکب ہے جو جسمانی قوت کو بحال کرتا ہے، دماغی تھکاوٹ کو دور کرتا ہے، خون کی کمی پوری کرتا ہے اور نظامِ ہضم کو درست کرکے آپ کو چست و توانا بناتا ہے۔ اپنی صحت کی بحالی کے لیے آج ہی آزمائیں!

طلا ۔۔۔ طلاء ۔۔۔ عضو تناسل ڈھیلا اور اس میں ٹیڑا پن ہونے کی وجوہات اور ان کا گھریلو علاج

Image
عضو تناسل ڈھیلا اور اس میں ٹیڑا پن ہونے کی وجوہات اور ان کا گھریلو علاج  مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔ مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ...

اٹھرا کا کامیاب علاج

Image
پہلے مائیں اپنی بیٹیوں کو حب شادی قریب ہونے والی ہوتی تھی کڑوا شربت یا  کڑوا عرق لازمی پلاتی تھی جس سے خون بالکل صاف ہو جاتا تھا اور شادی کے فوراً بعد حمل ہو جاتا تھا آج کے ماڈرن دور میں مائیں اس بات کا خیال نہیں کرتی اور بعد میں ہزاروں لاکھوں روپے لگا کر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا جس بچی کی شادی قریب ہو اسے مصفا خون عرق یا شربت ضرور پلائیں اور انہیں فولاد لازمی پلائیں تاکہ بعد میں کوئی مسئلہ نہ بنے ۔داراصل طبی نقطہ نظر سے اٹھراہ (Athra) کوئی ایک بیماری نہیں، بلکہ خواتین میں دورانِ حمل یا پیدائش کے وقت پیش آنے والے پیچیدہ مسائل کا مجموعہ ہے۔ اس کی بنیادی وجوہات میں خون کی کمی (Anemia)، خون میں خرابی، اور جسمانی کمزوری شامل ہو سکتی ہے خون کی کمی (Anemia): آئرن (Iron) یا وٹامنز کی کمی کی وجہ سے جسم میں ہیموگلوبن کم ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں رحم (Uterus) تک مکمل آکسیجن نہیں پہنچ پاتی، جو کہ اسقاط حمل (Miscarriage) یا قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے اس لیے اپنی بیٹیوں کو 6 ماہ پہلے ایسی چیزوں کا استعمال ضرور کروائیں آپ کی محبتوں کا مشکور حکیم اسد جوئیہ ۔

خمیرہ ابریشم ۔ سومینا۔ نیند کی کمی۔ ڈیپریشن۔ انزائٹی ۔ ٹینشن

Image
دونوں چیزیں صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچ