Posts

سفوف مغلظ جدید

Image
بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور حکیم محمد سلیم شہزاد سمرادنیاپور سفوف مغلظ جدید  ھوالشافی بیج بند تخم کونچ  ستاور  تال مکھانہ  موچرس  سمندر سوکھ  موصلی سفید طباشیر بانسی اندرجو شیریں پھلی ببول مغز تمر ہندی ھر ایک علیحدہ علیحدہ سو۔100گرام  ھیل خورد50گرام  کشتہ قلعی ۔کشتہ عقیق ۔کشتہ یشب ۔کشتہ صدف صادق ھرایک علیحدہ علیحدہ دس 10گرام مقدار خوراک تین گرام تا پانچ گرام  صبح شام ھمراہ دودھ دھی کی لسی سے دیں  مزاج سرد خشک ھے  فواہد  بہترین مغلظ منی ھے پانی جیسے پتلے قوام کو گاڑھا کرتی ھے جریان قطرہ منی سرعت انزال کا خاتمہ کرتی ھے مناسب بدرقہ سے دیں  ساتھ مناسب معاون ادویہ بھی دے سکتے ہیں طبیب حضرت مصری بھی شامل کر سکتے ہیں میں نہیں کرتا کیفیت مزاج مرض مریض کو مدنظر رکھتے ھوے استمعال کروایں  طالب دعا حکیم محمد سلیم شہزاد سمرادنیاپور

غضب کی طاقت پیدا کرنے والا نسخہ،طاقت،معجون،اندرونی بیرونی جسمانی کمزوری, پٹھوں کا کھینچاؤ, ہڈیوں جوڑوں کا درد, بھوک کی کمی, ہر قسم کی مردانہ کمزوری , اور دماغی امراض میں انتہائی مفید اور مجرب نسخہ ھے۔معجون مقوی،مجرب

غضب کی طاقت پیدا کرنے والا نسخہ اندرونی بیرونی جسمانی کمزوری, پٹھوں کا کھینچاؤ, ہڈیوں جوڑوں کا درد, بھوک کی کمی,  ہر قسم کی مردانہ کمزوری , اور دماغی امراض میں انتہائی مفید اور مجرب نسخہ ھے۔ اسکے استعمال سے گھوڑے جیسی غضب کی طاقت پیدا ھوتی ھے جن حضرات کا سیکس صفر ھو چکا ھے, جنکے اندر منی اور ٹائمنگ کی کمی ھے یا وہ افراد جنکے جراثیم کم ہیں, لازمی استعمال کریں 1ـ نر چھوھارا 2ـ بادام 3ـ اخروٹ 4ـ سبز الائچی 5ـ بھنے ھوئے چنے 6ـ سونٹھ 7ـ سفید تل 8ـ گُڑ تمام چیزیں 20 ,20 گرام لے لیں اور سب کو اچھی طرح کوٹ کر باریک کرلیں اسکے بعد تمام اجزاء مکس کرلیں, اسکے بعد تمام مقداروں کے برابر چھوٹی مکھی کا شہد لینا ھے, تمام چیزیں شہد میں ڈال کر معجون بنا لیں,اور کسی شیشی میں محفوظ کرلیں طریقہ استعمال روزانہ رات کو ایک چمچ دودھ کیساتھ استعمال کریں۔ اپنے کسی بھی مسلے کیلئے میرے واٹس اپ نمبر پہ رابطہ کرسکتے ہیں فری آف کاسٹ رازداری کیساتھ ڈسکس کرسکتے ہیں طالب حکمت: شریف خان نیازی

معجون مقوی اعصاب

معجون مقوی اعصاب ہر قسم کی ٹینشن پرشیانی حافظہ کی کمزوری کے لیے بے مثال دوا ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آج ایک زبردست قسم کے نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے جو نہ صرف بڑے بلکہ بچے بھی باخوشی استعمال کریں گے یہ دوا پیور ہربل فارمولا ہے جو مغزیات اور دیسی ادویات پر مشتمل ہے اور انتہائی خوش ذائقہ اور مجرب دواؤں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ دوا دماغی کمزوری بلڈ پریشر قبض سردرد اور اعصابی کمزوری کا شہکار نسخہ ہے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر کسی نقصان کے آپ اس دوا کو جس وقت مرضی خود بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں ۔ وقت ضائع کیے بغیر سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی  اجزاء نسخہ ۔مغز بادام شیریں ۔1 کلو ۔خشخاش سفید ۔ آدھا کلو ۔سونف 300 گرام ۔کشنیز 300 گرام ۔کشمش 250 گرام ۔فلفل سیاہ ۔50 گرام ۔گلقند اچھی کوالٹی والی ۔4 کلو گلقند کے علاوہ باقی تمام ادویات کو ہاون دستے کی مدد سے کوٹ کر باریک پ...

جوارِش کمونی جدید

جوارِش کمونی جدید   السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیسے ہیں سب دوست و احباب امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے سب دوست خیریت سے ہوں گے حسب سابق ایک مجرب نسخے کے ساتھ آپ کے درمیان حاضری ہو رہی ہے پوسٹ پر بات کرنے سے پہلے آپ تمام دوستوں سے ایک گذارش ہے۔ کچھ لوگوں کی عادت بن گی ہے بلا جواز بلا تحقیق پوسٹ پر منفی تنقید کرنے کی لہذا میری ایسے تمام لوگوں سے گذارش ہے کہ آپ کو اگر پوسٹ اچھی نہیں لگتی تو آپ منفی کمنٹ کرنے کی بجائے پوسٹ کو درگزر کر دیا کریں ۔ اصلاحی تنقید پوسٹ لکھنے والے کا حوصلہ بڑھاتی ہے نسخے میں کوئی کمی محسوس ہو تو اصلاح ضرور کرنی چاہیے پوسٹ میں کمی ہو تو بتانا ضرور چاہیے لیکن منفی تنقید کرنا اور یہ جواز کہ آپ پورا نسخہ نہیں دیتے اجزا چھپاتے ہیں وغیرہ وغیرہ یہ کہاں کا انصاف ہے بہرحال اگر پوسٹ اچھی لگے تو ضرور بتائیے گا ورنہ کوشش ہو گی کہ کم سے کم لکھوں۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخہء کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات ہو گی اجزاء نسخہ.زیرہ سیاہ  250 گرام مدبر در سرکہ انگوری. برگ سداب.  100 گرام. سنڈھ 100  گرام. فلفل سیاہ 50   گرام. فلفل دراز 50 گرام....

حب مقوی باہ خاص الخاص

Image
....حب مقوی باہ خاص الخاص           اضافہ شدہ نسخہ....  اسلام علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ سب دوست دعا ہے اللہ کریم سے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں. حسب وعدہ ایک بہت زبردست اور شاندار نسخہ کے ساتھ حاضر ہوں جو دوست حکماء بھی بناہیں گے دعا میں یاد رکھیں گے ان شاء اللہ ضرور. ایسے نسخے کوئ معالج شیر نہیں کرتا مگر قربان جاوں اپنے استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب کے جن کا حکم ہے کہ جو علم پاس ہے سب بانٹ دو. تعمیل حکم کیا جا رہا ہے اپنے مطب کا بہترین رزلٹ والا نسخہ آپ کے سامنے ہے بناہیں اور فاھدہ حاصل کریں.  اجزاء نسخہ. جاہفل. 30 گرام. جلوتری. 30 گرام. لونگ. 25 گرام. موچرس. 25 گرام. عقر قرحا اصل 50 گرام. کچلہ مدبر خود ساختہ 25 گرام. سونٹھ. 30 گرام. اجواہن خراسانی 15 گرام. مالکنگی. 30 گرام. کباب چینی. 30 گرام. دارچینی 50 گرام. کشتہ شنگرف  در مالکنگنی بھلاوہ کنجد اسود خود ساختہ. 25 گرام.  گرام زعفران خالص 10 گرام .شہد خالص حسب ضرورت. کشتہ جات اور زعفران کے علاوہ باقی ادویات کو کوٹ چھان لیں. زعفران کو علیحدہ باریک پیس لیں....

جوراش شاہی

مفرح شاہی معدہ اور جگر کے تمام گرم امراض کی کامیاب دواء اعصابی کمزوری  ہاتھ پاوں کا جلنا پیشاب کی بندش رک کر اور جل کر آنا سوزاک  سرعت انزال ذکاوت حس قبض تیزابیت السر معدہ بوجہ غدی سوزش ہائی بلڈ پریشر نیند کا نا آنا خفقان قلب سوزاک غدی فالج اعصابی تسکین سے پیدا ہونے والی ہر علامت  جسم کے کسی بھی حصہ سے خون آنا یا منی کی جگہ خون آنا      مفرح شاہی المعروف جوارش شاہی طب قدیم کا معروف نسخہ ہے۔۔۔۔اسکے بے شمار فوائد ہیں۔۔۔۔اعصابی کمزوری کی بہترین دواء ہے۔۔۔قانون مدرداعضاء کے ماہرین نے قدیم نسخہ میں کچھ ردوبدل کرکے اسے مزید موثر ومفید بنادیا ہے جس سے اسکے افعال واثرات مزید تیز ہوگئے ہیں۔۔۔ جوارشات کا مزاج غدی عضلاتی ہوتا ہے اور جوارشات عموما گرم اجزاء پر مشتمل ہوتی ہیں۔۔۔لیکن اسکے اجزاء مفرح قلب ہیں۔۔۔لہذا اسکا نام مفرح شاہی ہے۔۔۔ مربہ آملہ گھٹلی دور کردہ 100 گرام مربہ سیب 100 گرام مربہ گاجر 100 گرام الائچی خورد 25 گرام صندل سفید عمدہ 25 گرام کشنیز خشک 25 گرام گل سرخ صاف شدہ 25 گرام زرشک شیریں 50 گرام چینی یا شہد سہہ چند ادویہ تمام ادویات کو پیس کر مربہ جات ملاکر...

جوارش شاہی

اسلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ                   جوارش شاہی لاجواب اجزاء، کئ بدولت ہی شاہی نام.... دیا گیا ہے شاید..... باکمال فوائد سے بھرپور...... لذيذ ذائقہ کی.... بدولت چھوٹے.... بڑے سب کی من پسند.... جوارش ہے..... بچوں کے چٹخارے پاپڑ..... کھانے کی وجہ سے.... پریشان معدے.... طرح طرح کی تکالیف ... میں بھاری بھرکم..... فیسیں بھرتے والدین.... پڑھنے میں سستی... وغیرہ کیلئے لا جواب.... مرکب ہے.... چھوٹے بڑے عورت مرد.... سب کیلئے مفید ہے ... اتنے فوائد کے باوجود.... معالج کی رائے.... مقدم ہوتی ہے.... اجزاء نسخہ مربہ آملہ ........... 300 گرام  مربہ ہرڑ ............ 300 گرام  گل قند.............. 125 گرام  زرشک............... 250 گرام  الائچی خورد....... 25 گرام  طباشیر.............. 25 گرام  دھنیا................. 25 گرام  ورق نقرہ............. 20 عدد  رب انار................160 ملی لیٹر  چینی................. 500 گرام  عرق گلاب........... 1 لیٹر  ترکیب تیاری  مربہ جات کی گٹھلیاں نکال ل...