Posts

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

اپڈیٹ نسخہ دیسی اومیپرازول کیپسول اضافہ شدہ نسخہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب ۔  امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیر وعافیت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین آج کل فاسٹ فوڈ چکن شوارما اور مصالحہ جات کا دور ہے اور یہی ہمارے پسندیدہ ترین کھانے بن گے ہیں ۔ آہستہ آہستہ دیسی کھانوں کا رواج دم توڑ رہا ہے حالانکہ یہ دیسی کھانے ہی ہماری اصل ہیں جن کی طرف آپ کو واپس آنا پڑے گا آپ چاہیں یا نہ چاہیں کیونکہ مصالحہ جات سے تیار کردہ کھانے جتنی بیماریاں پیدا کر رہے ہیں وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ ہر دوسرا شخص معدہ کے السر کا مریض بن چکا ہے اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے دوسروں کی دیکھا دیکھی ہم وہ چیز اپنا لیتے ہیں جس کی ہم کو ضرورت نہیں ہوتی بہرحال آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف ۔ ہمارا آج کا نسخہ معدہ کے السر کے حوالے سے ہے جو دیسی امیپرازول کیپسول کے نام سے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے یہ دوا ان شاءاللہ تعالیٰ انگلش دوا امیپرازول کے مقابلے میں پیش کی جا رہی ہے ابھی اس دوا پر مزید تجربات بھی جاری ہیں اس فارمولے کو مزید بہتر ...

معجون عینک توڑ

معجون عینک توڑ طالب علموں وکیلوں مصنفین اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے تحفہ خاص دماغی قوت کو بڑھانے کے لیے یہ معجون اکثیر الاثر اور بے خطا ہے دماغ کے جملہ امراض مثلا نسیان دماغی کمزوری سر چکرانا وغیرہ ان سب عوارض کو دور کر کے سوچنے سمجھنے اور یکسوئی کی قوت پیدا کرتی ہے دماغ کو طاقت دے کر چہرے کو ہشاش بشاش کرتی ہے چند ہفتے مسلسل استعمال کرنے سے قوت حافظہ کو اس قدر تیز کرتی ہے کہ سالوں پرانی بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آجاتی ہیں دائمی نزلہ زکام کے لیے مفید ہے کثرت مباشرت اور مشت زنی سے پیدا ہونے والی دماغی کمزوری اور کمزوری سے پیدا ہونے والے سردرد کو دور کرتی ہے معجون عینک توڑ مغز دیسی بکرا دو عدد مچھلی کے سر چھ عدد منڈی بوٹی سو گرام سونف سو گرام 2 کلو پانی میں مذکورہ  اشیاء ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی آدھا کلو رہ جائے تو اتار لیں ململ کے کپڑے میں چھان کر یخنی علیحدہ کریں  ٹھنڈا ہونے پر یخنی کو دوبارہ ململ کے باریک کپڑے سے چھان لیں اس یخنی میں ایک کلو شہد ایک پاٶ گڑ ڈال کر قوام بناٸیں قوام ٹھنڈا ہونے پر اس قوام میں درج ذیل ادویات ڈال کر معجون بناٸیں  آملہ تیس گرام کشنیز تی...

مفرح شاہی

مفرح شاہی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا نسخہ ایک بہترین مرکب آسان مجرب اور زور اثر رزلٹ کا حامل نسخہ ہے جو تمام گرم علامات پر کام کرتا ہے گھبراہٹ بے چینی دل ڈوبنا ڈر جانا اچانک دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا انجانہ خوف دھڑکا لگا رہنا اور ڈپریشن کے لیے ایک بہترین مرکب کا نسخہ ہے معدہ اور دل کو تقویت دیتا ہے دماغ کو سکون دیتا ہے سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اجزاء نسخہ ۔ کشنیز ۔20 گرام ۔الاہیچی سبز ۔20 گرام ۔صندل سفید اصل ۔20 گرام ۔ گل سرخ ایرانی صرف پتی 20 گرام ۔زرشک شیریں ۔50 گرام ۔ سب ادویات کو صاف ستھرا کرکے سفوف بنا لیں یا   شہد کا قوام بنا کر معجون بنا لیں شہد تمام ادویات سے ڈبل شامل کریں گے 1+1 چمچ چائے والی صبح شام ھمراہ سادہ پانی دودھ یا شربت گڑھل کے ساتھ استعمال کریں مفید و مجرب نسخہ ہے اس کو مزید بہتر اور پاور فل بنانے کے لیے اس دوا میں کشتہ چاندی ہمدرد دوا خانے کا بنا ہوا ایک ڈبی شامل کر سکتے ہیں  دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آ...

ہاضم پانچ ، ہاضم 5،5 ہضم بنسخہ خاص

*5 ہضم بنسخہ خاص* ریوند خطائی 80 گرام سنڈھ 50 گرام  فلفل سیاہ 50 گرام مگھاں 50 گرام پودینہ خشک 300 گرام نمک سیاہ 200 گرام  نوشادر ٹھیکری 200 گرام  گندھک آملہ سار 200 گرام  سوڈا بائی کارب 200 گرام سونف 200 گرام اجوائن دیسی 200 گرام سناء مکی 100 گرام *مقدار خوراک* ایک تا ڈیڑھ ماشہ ہمراہ بدرقہ مناسبہ  *افعال و اثرات* محرک غدد ناقلہ مسکن اعصاب اور محلل عضلات ہے۔ غدد ناقلہ کو تحریک دے کر ایک طرف فاضل صفراء کو خارج کرتا ہے اور دوسری طرف صالح صفراء کی پیدائش بھی کرتا ہے۔  *خواص و فوائد* بہترین ہاضم طعام ہے۔ نفخ کوتوڑے غلیظ ریاح کو خارج کرے۔ معدے میں صفرا کی کمی کو پورا کرے۔ بارہ انگشتی آنت میں صفرا کی پیدائش کو بڑھائے۔ اس کو کھلانے سے ہاضمہ درست ہوگا۔ ترش ڈکاریں۔ پیٹ میں ہوا کا گولہ ریاح بدہضمی درد پیٹ بھوک نہ لگنا قبض خارش پھوڑے پھنسیاں۔ پرانی پیچش۔ بدہضمی کے درد۔ احتلام مزمن ضعف معدہ و جگر کے لیے آب حیات ہے۔   *استعمال* 1- کیل مہاسوں والوں کو خالی پیٹ دیں  2- قبض والے کو گرم میٹھے دودھ سے دیں۔  3- بواسیر والے کو صبح و شام ایک گرام ہمراہ مکھن ...

معجون شباب کشتہ جات اور سمیات اثرات سے بلکل مبرا

معجون شباب:- مغز بادام 100 گرام  مغز پستہ 100 گرام  کنجد سیاہ 100 گرام  مغز اخروٹ 100 گرام  مغز بنولہ 100 گرام ناریل 100 گرام  مغز خربوزہ 50 گرام  مغز خیارین 50 گرام  ثعلب مصری 50 گرام  تخم پیاز 50 گرام  سنبل الطیب 20 گرام  فلفل سیاہ 20 گرام  مگھاں 20 گرام  زیرہ سفید 20 گرام  دارچینی 20 گرام  تج 20 گرام  سبز الائچی 20 گرام  زعفران 15 گرام  روغن زرد 100 گرام  شہد خالص 3 کلو  مغزیات کے علاوہ باقی اشیاء کا سفوف بنا لیں  مغزیات کو علیحدہ کوٹ کر چھان لیں  3 کلو شہد کا قوام تیار کریں اور سفوف شامل کر کے 8۔10 منٹ ہلکی آنچ پہ پکنےدیں بعدہ روغن زرد شامل کرکے نیچے اتار لیں نیم گرم ہونے پہ 3 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کر لیں  صبح و شام 10 سے 15 گرام نیم گرم دودھ سے  مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔مقوی باہ ہے ۔ اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کےلیے بے ضرر اور لاجواب دوا ہے ۔سردیوں کا لاجواب تحفہ  کشتہ جات اور سمیات اثرات سے بلکل مبرا  انتہائی لذیذ بچو...

سفوف مغلظ جدید

Image
بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور حکیم محمد سلیم شہزاد سمرادنیاپور سفوف مغلظ جدید  ھوالشافی بیج بند تخم کونچ  ستاور  تال مکھانہ  موچرس  سمندر سوکھ  موصلی سفید طباشیر بانسی اندرجو شیریں پھلی ببول مغز تمر ہندی ھر ایک علیحدہ علیحدہ سو۔100گرام  ھیل خورد50گرام  کشتہ قلعی ۔کشتہ عقیق ۔کشتہ یشب ۔کشتہ صدف صادق ھرایک علیحدہ علیحدہ دس 10گرام مقدار خوراک تین گرام تا پانچ گرام  صبح شام ھمراہ دودھ دھی کی لسی سے دیں  مزاج سرد خشک ھے  فواہد  بہترین مغلظ منی ھے پانی جیسے پتلے قوام کو گاڑھا کرتی ھے جریان قطرہ منی سرعت انزال کا خاتمہ کرتی ھے مناسب بدرقہ سے دیں  ساتھ مناسب معاون ادویہ بھی دے سکتے ہیں طبیب حضرت مصری بھی شامل کر سکتے ہیں میں نہیں کرتا کیفیت مزاج مرض مریض کو مدنظر رکھتے ھوے استمعال کروایں  طالب دعا حکیم محمد سلیم شہزاد سمرادنیاپور

غضب کی طاقت پیدا کرنے والا نسخہ،طاقت،معجون،اندرونی بیرونی جسمانی کمزوری, پٹھوں کا کھینچاؤ, ہڈیوں جوڑوں کا درد, بھوک کی کمی, ہر قسم کی مردانہ کمزوری , اور دماغی امراض میں انتہائی مفید اور مجرب نسخہ ھے۔معجون مقوی،مجرب

غضب کی طاقت پیدا کرنے والا نسخہ اندرونی بیرونی جسمانی کمزوری, پٹھوں کا کھینچاؤ, ہڈیوں جوڑوں کا درد, بھوک کی کمی,  ہر قسم کی مردانہ کمزوری , اور دماغی امراض میں انتہائی مفید اور مجرب نسخہ ھے۔ اسکے استعمال سے گھوڑے جیسی غضب کی طاقت پیدا ھوتی ھے جن حضرات کا سیکس صفر ھو چکا ھے, جنکے اندر منی اور ٹائمنگ کی کمی ھے یا وہ افراد جنکے جراثیم کم ہیں, لازمی استعمال کریں 1ـ نر چھوھارا 2ـ بادام 3ـ اخروٹ 4ـ سبز الائچی 5ـ بھنے ھوئے چنے 6ـ سونٹھ 7ـ سفید تل 8ـ گُڑ تمام چیزیں 20 ,20 گرام لے لیں اور سب کو اچھی طرح کوٹ کر باریک کرلیں اسکے بعد تمام اجزاء مکس کرلیں, اسکے بعد تمام مقداروں کے برابر چھوٹی مکھی کا شہد لینا ھے, تمام چیزیں شہد میں ڈال کر معجون بنا لیں,اور کسی شیشی میں محفوظ کرلیں طریقہ استعمال روزانہ رات کو ایک چمچ دودھ کیساتھ استعمال کریں۔ اپنے کسی بھی مسلے کیلئے میرے واٹس اپ نمبر پہ رابطہ کرسکتے ہیں فری آف کاسٹ رازداری کیساتھ ڈسکس کرسکتے ہیں طالب حکمت: شریف خان نیازی