Posts
سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، ہر دوسرا بندہ زکام کھانسی نزلہ کا شکار ہے
- Get link
- X
- Other Apps
🔍کم خرچ بالا نشین🔍 سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، ہر دوسرا بندہ زکام کھانسی نزلہ کا شکار ہے. بچے تو کیا بڑے بوڑھے بھی اس لہر کے زد سے بچ نہیں پاتے... اگر بروقت ان امراض کو کم سمجھ کر نظر انداز کیا جائے اور بروقت درست علاج نا کیا جائے تو رفتہ رفتہ اس میں شدت پیدا ہوتی ہے. پھر بخار اور خشک کھانسی اور کیا کیا بلکہ اس بھی کبھی تو تجاوز ہوجاتا ہے. اس لئے مناسب ہے کہ بروقت حفظ ما تقدم کے لئے گھر میں بعض ایسے نسخہ جات رکھے جائیں جو کار گر بھی ہو اور زود اثر بھی. اور جب بھی کوئی بھی اپنے میں کوئی ایسے علامت پائے تو فوری طور پر وہ دوا استعمال کرسکے. امید ہے آپ سب بھی یہ دوا بنائیگے. اور استعمال بھی کرینگے. اور جب افاقہ افادہ ہو. تو بندہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے. تو آئیے. آپ کو ہزاروں کی فیس بھرنے اور دوا استعمال کرنے سے زیادہ مفید دوا بتاؤں. جو آپ کم پیسوں میں اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں. کسی بھی پنساری کے پاس جاکر 3 چیزیں لینی ہے. ملٹھی سونف ہلدی ہموزن کا سفوف بنا لیں۔ سونے سے پہلے بچے کو 3 گرام بڑے کو 5 گرام دو چند شہد ملا چٹائیں. اور پھر دیکھیں اسکے اثر کو. پہلی خو...
جاندار مغلظ
- Get link
- X
- Other Apps
جاندار مغلظ:- ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ۔چھلکا اسبغول ثابت ہر ایک 100گرام مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام مصری 500 گرام خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ نیم گرم کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے فوائد . بے اولاد جوڑوں کے لیے بہترین نتائج کا حامل احتلام جریان زکاوت حس مقوی باہ مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا ... کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے..خوب امساک پیدا کرے گا سرعت انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا بس اتنا کہتا ہوں مرد کو مکمل مرد بنا دے گا ... عورتوں کو اس سے دودھ میں اضافہ کرے گا خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا... انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا .. ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائے گی.. بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے والسلام میاں محمد احسن
معجون شباب:-(سردیوں کا خاص تخفہ)
- Get link
- X
- Other Apps
معجون شباب:-(سردیوں کا خاص تخفہ) السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیسے ہیں دوستوں ایک بہت ہی زبردست نسخے کے ساتھ حاضری ہو رہی ہے سرد مزاج والوں کے لیے ایک بہترین تحفہ سرد پانی میں آگ لگا دینا اس دوا کا کام ہے مطلب آپ نجوبی سمجھ گئے ہوں گے ۔ ایسے مایہ ناز نسخے جو معمول مطب ہوں بہت کم شیر کیے جاتے ہیں لیکن آپ لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنا ہی میرا کام ہے بناہیں اور فاہدہ حاصل کریں اللہ پاک کا صد شکر ادا کریں ہربل ادویات ہی اصل علاج ہے آئیے ہربل ادویات کی طرف اور اپنی زندگی کو آسان بناہیے ۔ ویاگرا کھا کھا کر تنگ اور مایوس لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ہرقسم کی مضر صحت اجزاء اور سمیات سے پاک ہے ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی نسخہ نسخہ نسخہ:- مغز بادام 100 گرام مغز پستہ 100 گرام کنجد سیاہ 100 گرام مغز اخروٹ 100 گرام مغز بنولہ 100 گرام ناریل 100 گرام مغز خربوزہ 50 گرام مغز خیارین 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام تخم پیاز 50 گرام سنبل الطیب 20 گرام فلفل سیاہ 20 گرام مگھاں 20 گرام زیرہ...
سفوف شوگر خاص
- Get link
- X
- Other Apps
سفوف شوگر خاص اجزاء: کریلا خشک تخم سرس میتھی دانہ جامن گھٹلی برگ نیم کلونجی اندرجوتلخ گوند کیکر افسنتین کالی زیری گڑمار بوٹی کرنجوہ شاہ بلوط تخم نیم ثناء مکی ہر ایک 200 گرام کشتہ بیضہ مرغ کشتہ صدف ہر ایک 20 گرام 15 مختلف قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیاگیا سفوف شوگر آپکے شوگر کو کنڑول کرتا ہے اس کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے یہ سفوف خالص جڑی بوٹیوں سے بنائی گئ ہے اسے اپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتےہے ، اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنڑرولُ ہوجائےگا آپکو اور کوئی میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں پڑےگی انشااللہ۔ فوائد: *زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔ *خون کو صاف کرتا ہے. *مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔ *پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔ *جریان، احتلام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔ *بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے پرہیز: چاول، چینی، بیکری، آئلی اور زیادہ میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں اور اگر ساتھ walking کو بھی جاری رکھو گے...
دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ
- Get link
- X
- Other Apps
اپڈیٹ نسخہ دیسی اومیپرازول کیپسول اضافہ شدہ نسخہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیر وعافیت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین آج کل فاسٹ فوڈ چکن شوارما اور مصالحہ جات کا دور ہے اور یہی ہمارے پسندیدہ ترین کھانے بن گے ہیں ۔ آہستہ آہستہ دیسی کھانوں کا رواج دم توڑ رہا ہے حالانکہ یہ دیسی کھانے ہی ہماری اصل ہیں جن کی طرف آپ کو واپس آنا پڑے گا آپ چاہیں یا نہ چاہیں کیونکہ مصالحہ جات سے تیار کردہ کھانے جتنی بیماریاں پیدا کر رہے ہیں وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ ہر دوسرا شخص معدہ کے السر کا مریض بن چکا ہے اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے دوسروں کی دیکھا دیکھی ہم وہ چیز اپنا لیتے ہیں جس کی ہم کو ضرورت نہیں ہوتی بہرحال آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف ۔ ہمارا آج کا نسخہ معدہ کے السر کے حوالے سے ہے جو دیسی امیپرازول کیپسول کے نام سے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے یہ دوا ان شاءاللہ تعالیٰ انگلش دوا امیپرازول کے مقابلے میں پیش کی جا رہی ہے ابھی اس دوا پر مزید تجربات بھی جاری ہیں اس فارمولے کو مزید بہتر ...
معجون عینک توڑ
- Get link
- X
- Other Apps
معجون عینک توڑ طالب علموں وکیلوں مصنفین اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے تحفہ خاص دماغی قوت کو بڑھانے کے لیے یہ معجون اکثیر الاثر اور بے خطا ہے دماغ کے جملہ امراض مثلا نسیان دماغی کمزوری سر چکرانا وغیرہ ان سب عوارض کو دور کر کے سوچنے سمجھنے اور یکسوئی کی قوت پیدا کرتی ہے دماغ کو طاقت دے کر چہرے کو ہشاش بشاش کرتی ہے چند ہفتے مسلسل استعمال کرنے سے قوت حافظہ کو اس قدر تیز کرتی ہے کہ سالوں پرانی بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آجاتی ہیں دائمی نزلہ زکام کے لیے مفید ہے کثرت مباشرت اور مشت زنی سے پیدا ہونے والی دماغی کمزوری اور کمزوری سے پیدا ہونے والے سردرد کو دور کرتی ہے معجون عینک توڑ مغز دیسی بکرا دو عدد مچھلی کے سر چھ عدد منڈی بوٹی سو گرام سونف سو گرام 2 کلو پانی میں مذکورہ اشیاء ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی آدھا کلو رہ جائے تو اتار لیں ململ کے کپڑے میں چھان کر یخنی علیحدہ کریں ٹھنڈا ہونے پر یخنی کو دوبارہ ململ کے باریک کپڑے سے چھان لیں اس یخنی میں ایک کلو شہد ایک پاٶ گڑ ڈال کر قوام بناٸیں قوام ٹھنڈا ہونے پر اس قوام میں درج ذیل ادویات ڈال کر معجون بناٸیں آملہ تیس گرام کشنیز تی...