Posts

۔۔۔ معجون مصفی خون ۔۔۔۔۔۔۔۔معجون عشبہ

۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ معجون مصفی خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاھترہ ۔چرائیتہ ۔۔منڈی بوٹی ۔۔۔عناب ۔سرپھوکہ ۔ھلیلہ زنگی ۔عشبہ ۔صندل سرخ۔۔۔۔ھرایک برابروزن اور سب دواؤن سےتین گناشہد مین دوائین پیس کرمعجون بنالین تین ماشہ تک دن مین تین بارھمراہ پانی تازہ دےسکتےھین پھوڑے پھنسی خارش مین بہت ھی لاجواب دواھے مین عموما اسے معجون عشبہ بھی لکھتاھون آپکی آسانی کےلئے معجون مصفی خون نام دیاھے محمودبھٹہ گروپ مطب کامل دوستو آپ جتنی بھی خارش یا پھنسیان ھون حب بندق دودوگولی غدی عضلاتی ملین دودوگولی تریاق معدہ ماشہ اکسیرچار رتی مین ملاکردن مین تین بار ساتھ مندرجہ بالا معجون دین نہایت ھی پراثر دوا رھے گی

فیٹی لیور پیٹ کا اپھارہ یورک ایسڈ بھوک کا ختم ھوجانا معدے میں تیزابیت کا بڑھ جانا صعف معدہ جگر کو دور کرتی ہے کھٹی ڈکاریں آنے کو درست کرتی ھے جن مریضوں میں رات کو سوتے وقت رالیں بہتی ھوں ان کیلیے بہترین ھے

خوشذاٸقہ چٹنی  فیٹی لیور  پیٹ کا اپھارہ  یورک ایسڈ  بھوک کا ختم ھوجانا  معدے میں تیزابیت کا بڑھ جانا  صعف معدہ جگر کو دور کرتی ہے  کھٹی ڈکاریں آنے کو درست کرتی ھے  جن مریضوں میں رات کو سوتے وقت رالیں بہتی ھوں ان کیلیے بہترین ھے  ھوالشافی  ادرک  لہسن  پودینہ سبز  اناردانہ  سبز مرچ  دھنیا  تمام 100 100 گرام  ھلدی ی 50 گرام  مرچ سیاہ حسب ذاٸقہ   نمک حسب ذاٸقہ  چٹنی بناکر  دو چمچ دن میں کسی بھی ٹاٸم روٹی کے ساتھ کھاٸیں  حکیم مصعب علی

ہیپا کیر کیپسول

ہیپا کیر کیپسول السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے ۔ آج کا نسخہ ہیپاٹائٹس کے لیے بہترین ہے جس کے فوائد آپ کو پوسٹ کے اینڈ پر بتاہیں جاہیں گئے ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ یہ نسخہ صرف 4 اجزاء پر مشتمل ہے۔ اجزاء نسخہء ۔ انیسوں ۔کرفس۔افستین۔ریوند خطائی ۔ سب ادویات برابر وزن باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں ایک کیپسول دن میں تین بار خالی پیٹ ہمراہ آب تازہ یا عرق مکو عرق کاسنی ایک کپ کے ھمراہ استعمال کریں معاون دوا معجون دبیدالورد ایک ایک چمچ  فواہد ۔ ہیپاٹائٹس ۔سوزش و ورم ۔جگر کے تمام مسائل ورم معدہ ورم رحم بانجھ پن اندورنی السر تیزابیت ہائی بلڈ پریشر براڈ سپیکٹرم کے لیے انہتائی مجرب نسخہ ہے خرابی خون پر بھی کام کرتا کرتا  ہیپاٹائیٹس کی وجہ سے جن لوگوں کا پیٹ مٹکے کی طرح پھول جاتا ہے انکے لیے بھی مفید دوا ہے قبض کو ختم کرتا ہے سمجھ دار معالج بہت سے امراض میں کامیابی سے استعمال کروا سکتا ہے معالج کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے ۔ ...

مصفی خون

مصفی خون اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ عافیت موجود و مقصود!!!! ماہ مبارک صیام کی پہلی تاریخ ھے۔ گرمی کا موسم بھی شروع ھو چکا ھے۔ نیا خون بن رھا ھے گرمی کی شدت میں پت (گرمی دانے) نکلتے ھیں نسخہ حاضر ھے۔ 1.خون کو صاف کرتا ھے، 2.بخار بھگاتا ھے 3.تھکن ختم کرتا ھے 4.جگر کو درست کرتا ھے 5.مثانہ کو درست کرتا ھے اگر آجکل ھی چار ھفتے استعمال کر لیا جائے تو شدید گرمی کے موسم میں پت نہیں نکلتی ھوالشافی عناب ٢ تولہ۔ افسنتین ٦ ماشہ دھماسہ٦ماشہ۔ سونف ٦ ماشہ۔  کشنیز ٦ماشہ۔ کاسنی ٦ ماشہ۔ گلسرخ ٦ ماشہ۔ ریوند چینی ٦ ماشہ۔ پودینہ خشک ٦ ماشہ۔ گاوزبان ٦ ماشہ۔ پوست ھلیلہ زرد ٦ ماشی ۔سنا ٦ ماشہ۔ منڈی چھ ماشہ۔ الائچی سبز 10 عدد۔      سب کو بالکل ھی باریک پیس کر ملا لیں۔ اور ١٠٠٠ mg والے کیپسول بھر لیں۔ ایک ایک کیپسول تین مرتبہ یومیہ ھمراہ تازہ پانی۔ والسلام دعا گو پیر مخدوم اویس علی چشتی الکاملی ثم سہروردی سجادہ نشین پیر جہا نیاں شریف۔

امراض معدہ کے لیے

ہوالشافی نسخہ حاضر ھے امراض معدہ کے لیے۔  اجزاء ترکیب۔سنڈھ کا سفوف اکلو۔رس لیموں ایک کلو۔نمک سیاہ دوسوگرام۔سوڈابائیکارب دوسوگرام۔ سنڈھ کے سفوف اور نمک کو باریک کرکے رس لیموں ڈالکر دھوپ پہ رکھ دیں جب خوب خشک ھو جائے تو بعد میں بائیکارب ملالیں  اپکی لاثانی بے مثل معدہ کی دوا تیار ھے ۔ خوراک مقدار۔ہرکھانے کے بعد دوماشہ ہمراہ آب تازہ استمعال کریں ۔ نفع۔معدہ کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ھے انتڑیوں کی خشکی پرانی قبض گیس ریاح کا فوری خاتمہ کردیتا ھے خون کو پتلا کرتا ھے اعضاء ہاضم کی چاروں کو قوت کو بھرپور طاقت بخشتا ھے بدن میں بے بہا خون پیدا کرتا ھے چہرہ کو سرخ بناتا ھے جن لوگوں کو غذا ہضم نہ ھوتی ھو گھنٹوں تک کھانا پیٹ میں پڑا پڑا گیس چھوڑنے لگے اور چکر آتے ھو تیزابیت اور گیس کے گولے اٹھتے ھوں  اس دوا کی پہلی خوراک سے ہاضم بھی فوری درست ھوگا ساتھ ساتھ پیٹ کی پھولاوٹ بھی ختم ھوگی بدن میں حرارت پیدا ھوگی اور طبیعت میں چستی لاتا ھے کیوں کہ انسان کا دارومدار ہی معدہ پہ ھے جب معدہ درست ھوگا غذا فوری ہضم ھوگی خون بکثرت پیدا ھوگا خون پیدا ھوگا تو جسم کے اندر تمام قوتوں اور وٹامنز کو ب...

خون کو پتلا کرنے کولیسٹرول کو ختم اور بادی کا خاتمہ کرنے کے لئے،،،گاڑھا خون فوری پتلاآسان نسخہ

گاڑھا خون فوری پتلاآسان نسخہ امراض قلب و گرمی وامراض جلد کہ مریض خون کو فوری پتلا کرنے کہ لیے اس نسخہ پر عمل کریں مستقل خون صاف  ٹھنڈا پتلا ہو جایے گا. یہ نسخہ بھی  سید نادر حسین شاہ اپنے بزرگوں کی بلندی درجات کی نظر کرتا ھے  ھو الشافی دیسی لہسن کا پانی نکال کر ھلکی آنچ پر خشک کریں جب قوام اتنا آجائے کہ گولی بن جائے کالی مرچ برابر گولی بنا کر محفظ کر لیں ایک گولی صبح ایک شام ھمراہ پانی لیں  یہ دوا ھائئ بلڈ پریشر امراض دل امراض جلد گرمی و دیگر تمام ایسے امراض جو گاڑھے اور غلیظ خون سے تعلق رکھتے ھوں مفید ترین ھے  نہ صرف خون پتلا ہوگا بلکہ صاف بھی ہوگا اسکی قوت تاثیر فوری اثر انگیز ھے مزید بااحتیاط. اس دوا کو فقط مفرد استعمال کریں کویئ بھی دوسرا جز اس میں شامل نہ کریں یہ باذات خود قدرت کی طرف سے مکمل و اکمل و جامع ھے دعا گو  سيد نادر حسین شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خون کو پتلا کرنے کولیسٹرول کو ختم اور بادی کا خاتمہ کرنے کے لئے

اسلام وعلیکم  خون کو پتلا کرنے کولیسٹرول کو ختم اور بادی کا خاتمہ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل چٹنی کو اپنے دسترخوان کی زینت بنائیں اور شفاکلی حاصل کریں۔ پودینہ 100گرام کالی مرچ 10 گرام ادرک 100 گرام لہسن 100گرام سبز مرچ، اناردانہ، سبز دھنیا حسب ذائقہ ملا لیں دن مین میں تین بار یعنی ہر کھانے کہ ساتھ حسب معمول دہی ملا کر ی بغیر دھی کہ لازمی استعمال کریں  اور موزی امراص سے ہمیشہ کے لیے چھتکارہ پائیں مقوی معدہ ھے ،گوشت اور ثقیل غزاوں کی توڑ پہوڑ کو یقینی بنائیں