معجون خاص الخاص
💎معجون خاص الخاص 🌾
🌿از قلم حکیم عبدالعزیز قادری
،میرے مدنی بھائیوں یہ معجون قوت مردمی کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے میرے مدنی بھائیوں یہ وہ نسخہ ہے جس کی پاک و ہند میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں میرے مدنی بھائیوں یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے میرے مدنی بھائیوں لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے ، اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے ، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے ، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے ہیچ ہیں وہ میرے مدنی بھائی جنہوں نے ایک دفعہ ایسے استعمال کیا اس کی تعریف میں رطب اللسان ہیں حقیر نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ہے جو میرے بھائی خود تیار کرنا چاہیں تیار کر سکتے ہیں مجھ سے طلب کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اب نسخہ آپ کی نظر کرتا ہوں ،
,,, ھوالشافی ،،
,مغز فندق 1تولہ
، بہمن سرخ و سفید2تولہ،
سعد کوفی 1تولہ
، تخم پیازسفید 3تولہ
، زنجبیل 1تولہ
،دارچینی 3تولہ
،عاقرقرحا 1تولہ
،جوزبویہ 1تولہ
،لونگ 3ماشہ
، مصطگی رومی 3گرام
، بسبابہ 1تولہ
،خصیتہ الثعلب2تولہ
، مغزبادام 1تولہ
،مغزپستہ 1تولہ
، جڑاسگندھ کا چھلکا 2تولہ
،زعفران 2گرام
،ابریشم مقرض 3تولہ
،مروارید ناسفتہ 3ماشہ
، ورق نقرہ 10عدد
، ورق طلا 10 عدد
مغز چڑا 1تولہ
، مشک خالص 4رتی
، عنبر اشہب 4رتی
،سفوف جواہر 3ماشہ
،مایہ شتر اعرابی 10 گرام
، شہد حسب ضرورت
,ترکیب تیاری،،،
،ساری اشیاء کو باریک کریں چھان کر شہد خالص مذکورہ بالا ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں،
،،ترکیب استعمال ،،
3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ
،، فوائد
مقوی اعضائے رئیسہ ہے، (دل و دماغ معدہ وجگر)اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری،اور جریان و احتلام، سرعت انزال ،مردانہ کمزوریکے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون خاص الخاص کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے، جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے ،
،معجون خاص الخاص کے استعمال سے ٹائمنگ پرابلم ختم ہو جاتی ہے ، اور کم از کم 20منٹ تک ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے جن حضرات کو سیکس کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے معجون خاص الخاص سے یہ سستی ختم ہو جاتی ہے، اس معجون کو بلا خوف و خطرہ استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا کو سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور اس معجون کے فوائد وقتی نہیں مستقل ہمیشہ کے لئے ہیں یہ معجون ہر شادی شدہ بھائی کی ضرورت ہے جو بھائی منگوانے کے طلب گار ہوں وہ رابطہ فرمائیں جو خود تیار کر سکتے ہیں تیار کر لیں اور بنا کر استعمال کریں اور مجھ حقیر کے حق میں دعا کریں میرے لئے بھائیوں کی دعائیں ہی کافی ہیں
معـــــزز قارئین ، ، ،!!
آپ احباب سے گزارش خاص کی کیجاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے
زیادہ شیئر کیا کریں ،تاکہ زیادہ سے زیادہ بہن بھائی مستفیض ہوں جو بھی بہن بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور دعائے خیر کرے گا،
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
⭐احقیر العباد
حکیم عبدالعزيز قادری
03036118263 سر دوائی منگوانی ہے کیا طریقہ ہے
ReplyDeleteدوا منگوانے کا طریقہ کیا ہے
Deleteاس کی قیمت کیا ہے؟
ReplyDeleteقیمت؟؟؟
ReplyDeleteبھائی دوائی کی کیا قیمت ہے اور منگوانے کا طریقہ کیا ہے
ReplyDeleteجناب حکیم صاحب میری عمر 62 سال ھے 20 سال سے شوگر لیکن کنڑول مین ھے طبیت کچھ گرم۔طاقت خاص نا ھونے جیسی۔بدن مین ھر وقت تھکاوٹ کیا یہ معجون ٹھیک رھے گی
Deleteقیمت اورمنگوانے کا پتہ بتادیے ۔شکریہ
میں سعودی عرب ہوں تو کیا طرق ہے منگوانےکا
ReplyDeleteکیا یہاں سے مل سکتی ہیں
بھائی دوائی کی کیا قیمت ہے اور منگوانے کا طریقہ کیا ہے
ReplyDeleteاسلام علیکم بہائی جان اس داوئی کی قیمت کیا ہے اور کس طرح مل سکتی ہے جزاک اللہ خیرا
ReplyDeleteبھائی جان اس کی قیمت اور بھیجنے کا طریقہ بھی بتائے اپنا فون نمبر بھیج دیں شکریہ
ReplyDelete03065697835
ReplyDeleteدوائی منگوانے کا طریقہ تو بتائیے
Deleteدوائی منگوانے کا طریقہ بتائیں.
ReplyDeleteمعجون منگوانی ہے کیا طریقہ ہے قیمت کتنی ہے
ReplyDeleteدوائی کہاں سے اور کتنے میں ملے گی؟
ReplyDeleteقیمت اور منگوانے کا طریقہ
ReplyDeleteاس کی قیمت کیا ہے اور منگوانے کا طریقہ
ReplyDeleteمنگونے کا طریقہ .
ReplyDeleteدوا کی قیمت اور منگوانے کا طریقہ بتا دیں شکریہ
ReplyDeleteDwakaise mangwai jaagi
ReplyDeleteDwamangwani ka mokaml paya btaiya
ReplyDeletesir I'm rizwan
ReplyDeletesir please send me your mobile number .thanks
0582424903
Deleteمحترم دوا کہاں سے اور کیسے منگوائیں
ReplyDelete0 دوا منگوانے کا طریقہ یا کوئی اپنا نمبر بھیجیں...
ReplyDeleteرہن دے توں
Deleteمحترم اس کی قیمت
ReplyDeleteمعجون خاص الخاص کس طرح منگوائی جاے؟ قیمت بھی بتادیجے
ReplyDeleteکیسے ملے گا طریقہ بتا دے03076809497
ReplyDeleteYe dawae hum ko dubai mai mil sakti hai ... +971565212825 es nomber pay whatsapp kardejiye...
ReplyDeleteآپکا موبائل نمبر کیا ہے
ReplyDeleteبھائی اس حکیم صحب کا کوئی اتہ پتہ ہے کوئی اڈریس نہی بتا رہا کہ دوائی کہاں سے ملیگی
ReplyDelete