ضعف باہ (جنسی کمزوری) اسلام علیکم دوستو کل جو پوسٹ کی ضعف باہ کے لیے آج اس کے نسخہ جات لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں قبول کیجیے گا نسخہ نمبر 1... حب ممسک... جائفل 30گرام جاوتری 30گرام لونگ25گرام موچرس 25گرام عاقرقرحا 50 گرام کچلہ مدبر 25 گرام سونٹھ 30گرام اجوائن خراسانی 15گرام دارچینی50 گرام کشتہ شنگرف 25گرام زعفران 10 گرام تمام اجزاء کو کوٹ چھان کر شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنائیں صبح و شام 1 سے 2 گولی ہمراہ نیم گرم دودھ نسخہ نمبر....2 شبابی کیپسول... زنجبیل 77 گرام خولنجاں 33 گرام جاوتری 18 گرام قرنفل 10 گرام سنمبل الطیب 15گرام زعفران 10گرام زعفران کو عرق گلاب میں حل کر کے خشک کر لی باریک کپڑ چھان اور تمام ادویہ کو بھی باریک کر کے شامل کر لیں اور 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں 1کیپسول صبح و شام ہمراہ دودھ وقت خاص ڈھیلا پڑ جانا,,,بلڈ پریشر کی کمی,,ضعف باہ کے لیے انتہائ مفید ہے مختصر مگر جامع ہے نسخہ نمبر 3.... مقوی باہ عاقرقرحا 50گرام زعفران 25 گرام عاقرقرحا باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں زعمران کو آب ادرک میں کھرل کر کے شامل کریں اور ساۓ میں خشک کر لیں...