تیزابیت سے ہونے والے امراض ایچ پائلوری کے لئے آزمودہ ہے
تیزابیت سے ہونے والے امراض ایچ پائلوری کے لئے آزمودہ ہے
ہلدی
ملٹھی
سونف
گوند کیکر
دو دو تولہ
ریوند خطائی 4 تولہ
سہاگہ بریاں 2 تولہ
ترکیب تیاری
تمام چیزوں کو کوٹ پیس کر پاٶڈر بنالیں اور سہاگہ کو توے پر ڈال کے بریاں کرکے سفوف میں شامل کریں
مقدار خوراک
تین گرام صبح دوپہر شام کھانے کے بعد
فوائد
خشکی سے ہونے والے تمام امراض
تیزابیت سے ہونے والے امراض
کثرت حیض بندش حیض سوزش
حیض رحم میں پانی کی تھیلیاں
کمر کا درد رحم کا لٹکنا عورتوں کو وزن پڑنا لیکوریا کمزوری جسمانی کمزوری ٹی بی معدے کی خرابی ایچ پائلوری کے لئے آزمودہ ہے
دوپہر کا کھانا بجاۓ کسی سالن کے ساتھ کھانے کے اس چٹنی کے ساتھ کھاٸیں
پودینہ ایک گٹھی
ادرک 2 انچ کا ٹکڑا
لہسن 6 جوے
ہلدی 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ ½چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ ہاٸی بلڈ پریشر والے نمک شامل نہ کریں
دھنیا حسب خواہش شامل کیا جا سکتا ہے
خوراک کم از کم ایک کھانے کا چمچ
کونڈی ڈنڈے میں کوٹ کر مریض کھانا اسی سے کھا سکتا ہے
#ایچ_پاٸلوری
Comments
Post a Comment