مہر ے ہل جانا ۔کمر کا درد۔گردن کا درد

مہر ئے ہل جانا ۔کمر کا درد۔گردن کا درد 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
اج کی پوسٹ جناب حسنین رحمانی صاحب کے نام 
اج کل اکثر احباب کو کمر کا درد ہو رھا ھے 
اور 99 فیصد مریضوں کو مہروں کا ہل جانا بتایا جا رہا ہے 
بہت سے دوست اپریشن کا مشورہ دیتے ہوئے بھی نظر اتے ہیں 
عام قاری کے لیے اہم سوال 
جن احباب نے مہروں کا اپریشن کروایا ہے اس کی کامیابی کا تناسب کیا ہے؟
فی زمانہ انسانی خوراک متوازن نہیں اور رہی کسر  کیمیکل زدہ خوراک نے نکال دی ہے 
اگر اس کے اسباب کی جانب غور کیا جائے تو پہلی چیز جو سامنے اتی ہے وہ یہ اتی ہے کہ خشک چیزوں کا زیادہ استعمال 
جسمانی ویلیو سے زیادہ بوجھ اٹھانا 
چوٹ لگنا 
چھلانگ لگانا 
یا بعض اوقات اگر اپ پانی کا لوٹا بھی اٹھاتے ہیں تو اپ کی کمر میں درد نکل اتا ہے 
اور کہا جاتا ہے کہ اپ کو چک پڑ گئی ہے 
پھر تو نے ٹچے شروع کر دیے جاتے ہیں 
نتیجہ ڈھاک کے تین پات نکلتا ہے 
اگر اس کی علامات کی جانب غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ اتی ہے کہ ریڑھ کے ستون میں سوزش ہو جاتی ہے 
چلنے سے حرکت کرنے سے درد زیادہ ہو جاتا ہے 
مریض کسل مند ہو جاتا ہے اور سست رہنے لگتا ہے 
اس کے لیے اگر اپ بازار کی دوا لینا چاہیں 
تو ایک ذاتی تجربہ عرض کر رہا ہوں اس پہ عمل کریں 
200 گرام معجون فلاسفہ اور 100 گرام لبوب کبیر 
باہم مخلوط کر لیں 
تین گرام صبح شام ہلدی ملا دودھ استعمال کریں 
معجون کے ختم ہونے تک اپ کے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے اب پتہ نہیں میں نے یہ کیا لکھ دیا ہے۔ جسے سمجھ ا جائے وہ صبر کا دامن تھام رکھے 
اور اگر دوا تیار کرنا چاہیں تو ایک اسان نسخہ عرض کیے دیتا ہوں 
نسخہ 
اسگندھ ناگوری
مغز پنبہ دانہ 
خار خسک کلاں 
تل سیاہ 
سورنجاں شیریں 
مکوہ دانہ

ترکیب تیاری 
خار خسک کو دیسی گھی میں بریاں کریں 
بعد ازاں تمام تر ادویات کو یک جان کر لیں 
تین گرام صبح دوپہر شام
ہمراہ ہلدی ملا دودھ استعمال کریں 
دودھ کو گڑ یا شہد سے میٹھا کیا جا سکتا ہے 
رہی بات ادویات کے وزن کی تو یہ تمام چیزیں برابر وزن لینی ہیں 
اب یہ سوال نہیں انا چاہیے کہ تیار مل سکتی ہے 
ایک اسان اور عام مل جانے والی چیزوں سے تیار ہونے والا نسخہ اپ کی بارگاہ میں رکھ دیا ہے 
اللہ حافظ و ناصر 
ابن طب 
بھمبر آزاد کشمیر

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)