جناب عرض ہے کہ فنگل انفیکشن (رنگ ورم) کا کوئی علاج بتائیں ۔ پورا خاندان لپیٹ میں ہے ۔ اور ساتھ میں خشک خارش اتنی کہ بس کھجلاتے کھجلاتے تھک جاتا ہوں پر کھجلی خارش ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی
پیارے بھائی اللہ تعالی کی رضا کے لیے اپ کو اس کی دوائی تجویز کر رہا ہوں میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا دوائیاں لے لے کر تھک چکا تھا یہ دوائی مجھے سکن سپیشللسٹ ڈاکٹر نے تجویز فرمائی تھی اللہ کے فضل سے ایک ہفتے کے اندر مکمل ارام اگیا تھا
Icon capsule=1+1
Zyrtic tab=1(only night time)
اپ کو اس دوائی سے ایک ہفتے کے اندر انشاءاللہ شفا ہوگی لیکن یہ دوائی اپ کم از کم 20 دن استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں اپ کسی دوسرے کمنٹ پر مت جائیں صرف یہی دوائی استعمال کریں شکریہ۔
Comments
Post a Comment