بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج Restless Legs Syndrome Restless Legs Syndromeرات کو پنڈلیوں ٹانگوں میں کچھاؤ کچھ نکلتے ہوۓ محسوس ہونا شدید درد ہونا اور بے چینی کی وجہ سے سے نیند ہی نا آنا یہ اس بیماری میں ہوتا ہے اور جسکے ساتھ ہوتا ہے بس وہی اسکی تکلیف جانتا ہے اس بیماری میں ذہنی اذیت ذیادہ ہوتی ہے جب مریض اپنے ارد گرد سب کو سکون سے سوتے ہوۓ دیکھتا ہے اور پھر باربار کوشش کے باوجود بھی سکون سے سو نھیں پاتا ہے
السلام علیکم
بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج
Restless Legs Syndrome
Restless Legs Syndrome
رات کو پنڈلیوں ٹانگوں میں کچھاؤ کچھ نکلتے ہوۓ محسوس ہونا شدید درد ہونا اور بے چینی کی وجہ سے سے نیند ہی نا آنا
یہ اس بیماری میں ہوتا ہے اور جسکے ساتھ ہوتا ہے بس وہی اسکی تکلیف جانتا ہے اس بیماری میں ذہنی اذیت ذیادہ ہوتی ہے جب مریض اپنے ارد گرد سب کو سکون سے سوتے ہوۓ دیکھتا ہے اور پھر باربار کوشش کے باوجود بھی سکون سے سو نھیں پاتا ہے
خود کوستہ ہے غصہ کرتا ہے لیکن فائدہ ندارد ۔۔۔
خیر
اسکا علاج پیش کررہا ہون
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا
معجون فلاسفہ
معجون ازاراقی اور معجون سورنجان
ان کو باہمی مخلوط کرلیں
پانچ پانچ گرام صبح رات سادہ پانی سے استعمال کریں
شربت اعصابی اشرف دواخانہ
دو دو چمچ صبح شام
حب ازاراقی
ایک ایک گولی صبح شام
خمیرہ خشخاش
پانچ گرام صرف صبح
روغن کچلہ سے رات کو ٹانگوں کی مالش کریں
ناف مین تیل ،
ناک کے نتھنوں میں اور
مقعد میں اندرونی طورپر سرسوں یا کوی بھی تیل ضرور لگائیں
پاؤں کے تلووں کی مالش کریں
سرکی مالش ضرور کریں
خوراک میں
بادام ، دکنی مرچ ، پستہ ، مرچ سیاہ ، بکرے کی چانپ کی یخنی ، ادرک لہسن و ہلدی کا استعمال کچھ حد تک بڑھائیں۔
بکرے کی کلیجی ، کالےچنے ، سبز توری ، دال مونگ ،، لال لوبیا ، ناشپاتی ، سیب ، جامن ،
استعمال کرائیں
انشاالله چند دن مین مکمل بھتری ہوجائیگی ۔
الله ﷻ تمام بیماروں کو کامل شفاء عطاء فرماۓ آمین
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment