حب اعصابی جدید

حب اعصابی جدید
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آج کا نسخہ حب اعصابی جدید کا نسخہ ہے کافی عرصہ سے مطب پر چلنے والا یہ نسخہ آپ دوستوں کی ڈیمانڈ پر شیر کیا جا رہا ہے بہت سے دوستوں کے مسلسل اصرار پر اس نسخے کو شیر کیا جا رہا ہے وقت کی کمی کی وجہ سے اس نسخے کو شیر کرنے میں کافی تاخیر ہوئی اپنے ان دوستوں سے بھی معذرت چاہوں گا جن کے مسلسل اصرار کے باوجود تاخیر ہوئی سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی
اجزاء نسخہ۔کشتہ فولاد خود ساختہ۔40 گرام ۔اذراقی مدبر ۔50 گرام۔سلاجیت خالص مصفی۔20 گرام۔ رائ۔15 گرام۔سفوف بنا کر حب نخودی تیار کریں۔
صبح دوپہر شام ایک ایک گولی ھمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد
فوائد۔پٹھوں کا کھچاؤ  و درد۔کمر کا درد ہڈیوں کا درد۔مہروں کا درد کندھوں کا درد۔پرانے درد۔عرق النساء۔جسمانی تھکاوٹ۔بازوں کا سن ہو جانا۔ بائیں درد فالج کی اکیسری دوا ہے۔ درد چائے داہیں طرف ہو یا بائیں طرف مجرب دوا ثابت ہو گی
اسی دوا کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب بھی کر دیں تاکہ محبتوں کا یہ کاروان چلتا رہے یہ تبھی ممکن ہے جب آپ تعاون فرمائیں گے

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال 

آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

اگر پوسٹ آپ کو اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)