کان درد ۔۔۔کان 👂 کی تکلیف ریشہ پیپ آنا نہایت تکلیف بیماری ہے کان میں درد اور پیپ کا آنا دراصل (گرمی اور خشکی) کا مرض ہے۔ اس کا علاج متضاد تحریک، یعنی (گرمی اور تری) والی ادویات اور غذاؤں سے کیا جاتا ہے تاکہ ورم اور سوزش ختم ہو جس سے شدید درد اور پیپ بند ہو آدھا چمچ معجون اور 1 چمچ سیرپ صبح و شام کھانے کے بعد اور ڈراپس 3 عدد دن میں 2 دفعہ ضرور ڈالیں ۔ نوٹ بچوں کو معجون استمعال نہ کروائیں قیمت تقریباً 550 ہر اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گا
کان 👂 کی تکلیف ریشہ پیپ آنا نہایت تکلیف بیماری ہے کان میں درد اور پیپ کا آنا دراصل (گرمی اور خشکی) کا مرض ہے۔ اس کا علاج متضاد تحریک، یعنی (گرمی اور تری) والی ادویات اور غذاؤں سے کیا جاتا ہے تاکہ ورم اور سوزش ختم ہو جس سے شدید درد اور پیپ بند ہو آدھا چمچ معجون اور 1 چمچ سیرپ صبح و شام کھانے کے بعد اور ڈراپس 3 عدد دن میں 2 دفعہ ضرور ڈالیں ۔ نوٹ بچوں کو معجون استمعال نہ کروائیں قیمت تقریباً 550 ہر اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گا
Comments
Post a Comment