مفرح (اعصابی غدی )
مفرح (اعصابی غدی )
الائچی سبز 25 گرام
کشنیز 50 گرام
زیرہ سفید 100 گرام
گل سرخ ایرانی 80 گرام
طباشیر نقرہ 50 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں ۔ چائے والا آدھا چمچ دن میں تین سے چار بار کھائیں۔
جسم میں رطوبات کو کیمیائی طور پر پیدا کرتا ہے ۔ خلط صفراء کو مشینی طور پر خارج کرتا ہے ۔ جگر کی بڑھی ہوئی حرارت کو اعتدال میں لاتا ہے ۔ پیاس کی شدت اور پیشاب کی جلن کو کم کرتا ہے ۔ تیزابیت اور بڑھے ہوئے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں فوری اثر دکھاتا ہے ۔ اس کا مسلسل ایک ماہ کا استعمال سوزش رحم ، جلن دار لیکوریا اور سوزاکی علامات کو دور کرتا ہے ۔
نوٹ ۔ ذیابیطس کے مریض کوزہ مصری کے بغیر استعمال کریں ۔
حکیم مظفر علی زیدی
Comments
Post a Comment