ماء اللحم ۔۔۔ طیبی
کیا ہی اچھا کہ گوشت جیسی طاقتور و پروٹین سے فُل غذاء میں سے پانی اور پھر اس پانی میں زاعفران کے ساتھ دیگر جڑی بوٹیاں شامل ہوں
ماءاللحم ۔۔۔
کراچی کےمطب میں طیبی کا یہ شاہکار پروڈکٹ مین نے بھت استعمال کرایا ہے
ماء اللحم ایک غذائی و مقوی کشید ہے جو گوشت کو زعفران، منتخب ادویاتی اجزاء اور غذائیت بخش مرکبات کے ساتھ مخصوص طریقۂ تقطیر سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس عمل سے حاصل ہونے والا عرق اعضاء، عضلات اور بافتوں کی عمومی کمزوری کے ازالے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔
ماء اللحم جسمانی قوتوں کو تقویت دے کر اعضاء کی کارکردگی کو بہتر بناتا، ان کی طبعی فعالی کو منظم رکھنے میں مدد دیتا اور جسمانی طاقت، توانائی اور برداشت میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ مرد و خواتین دونوں کے لیے ایک عمدہ غذائی و مقوی مشروب ہے۔
نشوونما کے ابتدائی مراحل میں بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے، جسمانی ساخت کو مضبوط بنانے اور عمومی صحت و توانائی کے فروغ میں بھی اس کا استعمال مفید تصور کیا جاتا ہے۔
چار چمچ تک دودہ میں ملا کر استعمال کریں
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
سلطانی دواخانہ
Matab e Noman مطب نعمان
Comments
Post a Comment