اٹھرا کا کامیاب علاج
پہلے مائیں اپنی بیٹیوں کو حب شادی قریب ہونے والی ہوتی تھی کڑوا شربت یا کڑوا عرق لازمی پلاتی تھی جس سے خون بالکل صاف ہو جاتا تھا اور شادی کے فوراً بعد حمل ہو جاتا تھا آج کے ماڈرن دور میں مائیں اس بات کا خیال نہیں کرتی اور بعد میں ہزاروں لاکھوں روپے لگا کر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا جس بچی کی شادی قریب ہو اسے مصفا خون عرق یا شربت ضرور پلائیں اور انہیں فولاد لازمی پلائیں تاکہ بعد میں کوئی مسئلہ نہ بنے ۔داراصل طبی نقطہ نظر سے اٹھراہ (Athra) کوئی ایک بیماری نہیں، بلکہ خواتین میں دورانِ حمل یا پیدائش کے وقت پیش آنے والے پیچیدہ مسائل کا مجموعہ ہے۔ اس کی بنیادی وجوہات میں خون کی کمی (Anemia)، خون میں خرابی، اور جسمانی کمزوری شامل ہو سکتی ہے خون کی کمی (Anemia): آئرن (Iron) یا وٹامنز کی کمی کی وجہ سے جسم میں ہیموگلوبن کم ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں رحم (Uterus) تک مکمل آکسیجن نہیں پہنچ پاتی، جو کہ اسقاط حمل (Miscarriage) یا قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے اس لیے اپنی بیٹیوں کو 6 ماہ پہلے ایسی چیزوں کا استعمال ضرور کروائیں آپ کی محبتوں کا مشکور حکیم اسد جوئیہ ۔
Comments
Post a Comment