طلا ۔۔۔ طلاء ۔۔۔ عضو تناسل ڈھیلا اور اس میں ٹیڑا پن ہونے کی وجوہات اور ان کا گھریلو علاج
عضو تناسل ڈھیلا اور اس میں ٹیڑا پن ہونے کی وجوہات اور ان کا گھریلو علاج
مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔
مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے۔روغن دارچینی 12 گرام ،روغن لونگ 12 گرام ،روغن بیضہ مرغ 12 گرام ، روغن مالکنگنی 100 گرام ،
ترکیب تیاری : تمام روغنوں کو ملا لیں بس عضو تناسل کو لمبا کرنے والا طلاء تیار ہے ۔
فوائد: عضوتناسل کی کمزوری ، عضو تناسل کی سستی اور عضو تناسل کی انتشار کی کمی کو دور کرتا ہے اور عضو تناسل کی تمام خرابیوں کو دور کرتاہے ۔
Comments
Post a Comment