جنسی کمزوری کا مستقل علاج
جنسی کمزوری کا مستقل علاج
ہوالشافی
کوزہ مصری 15تولہ
الائچی خورد 1تولہ
دار چینی 2تولہ
بہمن سفید 3تولہ
تال مکھانہ 2تولہ
بیج بند 2تولہ
تخم اوٹنگن 3تولہ
ثعلب مصری 3تولہ
شقاقل مصری 3تولہ
موصلی سفید انڈیا 5تولہ
موصلی سیاہ 2تولہ
پھول مکھانہ 4تولہ
سنگھاڑا 6تولہ
کمر کس 6تولہ
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ، آدھی چمچ صبح نہار آدھی شام کھانے سے گھنٹہ پہلے ایک پاو نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کریں۔
شوگر والے مریض کوزہ مصری شامل نہ کریں
30 سے 40 دن لگاتار استعمال کریں.
حکیم اسد جوئیہ
Comments
Post a Comment