مطب کامل اکسیر جگر
مطب کامل
اکثیر جگر
ریوند خطائی پانچ تولہ
سنبل لطیف دو تولہ
نوشادر دو تولہ
افسنتین تین تولہ
کشتہ فولاد چھ ماشہ
قلمی شورہ تین تولہ
فلفل سیاہ چھ ماشہ
سب کو باریک کر کے سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک
ایک ماشہ سے دو ماشہ ہمراہ اپ کا سادہ یا عرق کاسنی استعمال کریں
فوائد
ضعف جگر ضعف طہال
عظم جگر عظم طہال ورم جگر اور دیگر جگر کے لیے طحال میں اکسیر ہے
الحسن دواخانہ
Comments
Post a Comment