أج سے سات آٹھ سال پھلے کراچی مطب میں آنتوں اور معدہ کے مریضوں کیلئے یہ کمبینیشن بھت زیادہ استعمال کرواتا رہا ہوں کیا ہی زبردست رزلٹ ملتا ہے گیس ، بدہضمی ، سینے کی جلن ، معدہ کا درد ، اپھارہ ، آنتوں سے آوازیں آنا ، کھبنے کے بعد مروڑ پڑنا ، قبض رہنا ، بھوک نا لگنا جیسے تمام مسائل کیلئے بے فکر ہوکر استعمال کریں حب اکبری صبح رات پانی سے سفوف اسدی ایک ساشہ صبح شام جوارش کمونی پانچ گرام صبح رات پانی سے آلو ، پراٹھہ ، پکوڑے سموسے ، تلی ہوی چیزیں ، چاۓ ، بڑا گوشت ، اچار ان سے پرہیز کرین حکیم نعمان جاوید فاضل الطب والجراحت سلطانی دواخانہ Hakeem Noman Javed Matab e Noman مطب نعمان
أج سے سات آٹھ سال پھلے کراچی مطب میں آنتوں اور معدہ کے مریضوں کیلئے یہ کمبینیشن بھت زیادہ استعمال کرواتا رہا ہوں کیا ہی زبردست رزلٹ ملتا ہے
گیس ، بدہضمی ، سینے کی جلن ، معدہ کا درد ، اپھارہ ، آنتوں سے آوازیں آنا ، کھبنے کے بعد مروڑ پڑنا ، قبض رہنا ، بھوک نا لگنا جیسے تمام مسائل کیلئے بے فکر ہوکر استعمال کریں
حب اکبری صبح رات پانی سے
سفوف اسدی ایک ساشہ صبح شام
جوارش کمونی پانچ گرام صبح رات پانی سے
آلو ، پراٹھہ ، پکوڑے سموسے ، تلی ہوی چیزیں ، چاۓ ، بڑا گوشت ، اچار ان سے پرہیز کرین
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
سلطانی دواخانہ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment