سنگرینی ... ibs
اس پے میں پہلے 3 پوسٹس لگا چکا ہو یہ آخری پوسٹ اور نہایت مجرب ترین ہے سنگرہنی (Irritable Bowel Syndrome - IBS) نظامِ ہضم کی ایک عام بیماری ہے جس میں بڑی آنت متاثر ہوتی ہے۔ اس کی نمایاں ترین علامات میں کھانا کھاتے ہی واشروم کی شدید حاجت، پیٹ میں شدید گیس، مروڑ، درد، اور کبھی قبض تو کبھی اسہال (دست) ہونا شامل ہوتا ہے اس میں دونوں معجون کو مکس کر لیں جوارش مصطگی ہمدرد معجون سنگ دانہ مُرغ 1 چمچ صبح 1 شام کھانے کے بعد سی کو شربت 3 چمچ پانی میں ملا کر اوپر سے پلائیں انشاء اللّٰہ تیسری خوراک میں فرق پڑ جائے گا قیمت تقریباً 1 ہزار « شوگر والے مریض استعمال نہ کریں ۔
Comments
Post a Comment