زہرین (Zahreen) ۔۔۔ طیبی
وہ بھن بھائ جو آرگینک سورس سے پروٹین منرلز اور وٹامنز استعمال کرنا چاہپے ہیں وہ زہرین طیبی دواخانہ کی ضرور استعمال کریں ۔
زہرین (Zahreen) ایک مثالی اور متبادل غذائی ٹونک ہے، جو کہ 100% قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے۔ اس میں اعصابی طاقت، پٹھوں کی مضبوطی اور جسمانی توانائی کے لیے ہر قسم کے ضروری وٹامنز، منرلز (معدنیات) اور پروٹین وافر مقدار میں موجود ہیں۔ یہ بہترین اور متوازن مرکب جسم کے تمام اعضاء کو بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے، سستی و کمزوری کو دور کر کے صحت و تندرستی کا احساس پیدا کرتا ہے۔ یہ جسم میں آسانی سے ہضم اور جذب ہو کر اس کا حصہ بن جاتا ہے اور ہر قسم کی غذائی کمیوں کا ایک مکمل اور متبادل علاج ہے۔
ایک چمچ پانچ گرام صبح رات پانی/دودھ سے
پوسث شئیر کردیں ۔ 🙏❤️
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
سلطانی دواخانہ
Matab e Noman مطب نعمان
Comments
Post a Comment