سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ
سرعت انزال قسط نمبر 4
قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ
دو طرح کی ہوتی ہے
عضو میں سختی نہ آنا
خواہش کا مٹ جانا یا خواہش کا نہ ہونا
ایک تیسری چیز بھی ہوتی ہے جو قوت باہ کی کمی کی طرف چلی جاتی ہے وہ ہے سراعت انزال
جس پر پہلے کافی تفصیل سے بات ہو چکی ہے اب قوت باہ کی طرف آتے ھیں
دراصل یہ خود کوئی بیماری نہیں ہوتی یہ بہت ساری بیماریوں کی وجوہات سے پیدا ہوتی ہے جوکہ
مختلف ہوتی ہیں۔
شوگر بلڈ پریشر کولیسٹرول اور دل کے امراض بڑی وجہ ھیں
اور ہارمونز کا پرابلم ہونا
40 سال کے بعد ٹیسٹور سیٹران ھارمون کی پیدائش کم ہو جاتی ہے تھائی رائیڈ کے مریض بھی اس مسئلے کا شکار ہونے لگتے ہیں
کمر یا ریڈ کی ہڈی کی چوٹ یا چوٹ سے حرام مغز کا ڈیمج ہو جانا گردوں کے امراض
اور کچھ ادویات کے بد اثرات بھی جیسے بلڈ پریشر کی دوا ہمیشہ خون پتلا کرتی ہے جس کی وجہ سے سرعت انزال کا مرض شروع ھوتا ھے اور قوت باہ کی کمی ہو جاتی ہے اسی طرح الرجی کی ادویات بھی یہی کچھ کرتی ہیں
موٹاپہ شراب نوشی سگرٹ نوشی ٹینشن ڈپریشن اور اس کے علاوہ اپنی زندگی کے پارٹنر کا کمیونیکیشن کی کمی اعتماد کا فقدان اور نفرت انگیز رویہ بد زبانی یہ بھی ایک وجہ ہے
زیادہ گندی ویڈیو دیکھنا بہت زیادہ مشت زنی۔ ورزش نہ کرنا آرام دے زندگی گزارنا نیند پوری نہ کرنا زیادہ پریشانی بہت زیادہ موبائل کا استعمال یہ سب چیزیں ان وجوہات میں شامل ہیں
چند نسخے اس مرض کے لیے حاضر خدمت ہے ان میں کچھ کم پیسوں میں تیار ہونے والے ہیں کچھ مہنگے بھی ہیں
نمبر 1
سفید پیاز سبز منڈی سے مل جاتے ہیں یہاں سرخ پیاز ہوتے ہیں وھاں سفید پیاز بھی مل جاتے ہیں
سفید پیاز کا پانی ایک چمچ زعفران ایک چٹکی تین عدد لونگ پسے ہوئے دو چمچ شہد یہ مکس کر لیں یہ ایک خوراک ہے ایسی ایک خوراک روزانہ لے دو ہفتے کم از کم
نمبر 2
لبوب کبیر خاص الخاص اشرف لیبارٹری
100 گرام
کشتہ شنگرف اشرف کا دو گرام
یہ اپ کو چھ گرام کی پیکنگ میں ملے گا اس میں سے دو گرام استعمال کریں اور باقی پڑا رہنے دیں ائندہ کام آ جائے گا کشتہ اور لبوب کبیر کو اچھی طرح مکس کر کے دوبارہ اسی ڈبی میں بھر دیں
ایک ماشہ صبح ایک ماشہ شام دودھ کے ساتھ
نسخہ نمبر 3
دارچینی 10 گرام
فلفل دراز 10 گرام
عقرقرحا 10 گرام
زنجبیل 10 گرام
مرچ سیاہ 10 گرام
اذراقی مدبر 10 گرام
کشتہ شنگرف 10 گرام
زعفران 5 گرام
ان کا سفوف بنا کر
منقہ بیج نکال کر اس کی مدد سے نخودی سائیز کی گولی بنا لیں
صبح ناشتہ کے بعد اور شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ ایک ایک گولی
زبردست مقوی اعصاب مقوی باہ
محرک گولی ھے زیادہ عمر کے مریضوں کے لئے تحفہ سے کم نہیں
یہ انتشار کی کامل دوا ھے اگر اس کو مقوی و ممسک بنانا مطلوب ھو تو اس میں 10 گرام تریاق شامل کر لیں اور وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گولی دودھ کے ساتھ
نسخہ نمبر 4
ورق نقره 50 عدد
زعفران 5 گرام
مصطگی رومی 5 گرام
کشتہ مروارید 3 گرام
جواهر مہره سلیمانی دواخانہ 3 گرام
لبوب کبیر ۔اشرف ۔ 100 گرام
دوالمسک جوهر دار 100 گرام
شہد خالص 50 گرام
سب کو مکس کر لیں
خوراک 4 گرام صبح شام دوده کے ساتھ
ہر عمر ہر موسم میں استعمال کریں
نسخہ نمبر 5
یوھمبین 1 گرام
سٹرکنیا 1 گرام
ست عقرقرحا 2 گرام
زعفران مونگرہ 4 گرام
عنبر اشہب 1 گرام
ورق سونا 30 عدد
گولی مرچ سیاہ کے برابر تیار کریں
خوراک
ایک صبح ایک شام
کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ
کورس ایک ھفتہ کافی ھے
اور آخر میں ایک بھت ھی پرفیکٹ نسخہ
بالکہ سرتاج نسخہ جو کبھی خطا نہیں ھوا
مگر بھت مہنگا ھے
ھر بندا یہ آفورڈ نہیں کر سکتا
اگر جیب اجازت دے تو ضرور بنائیں زندگی سے کون سی چیز قیمتی ھے
نسخہ نمبر 6
مومیائی 1گرام
مصطگی 1گرام
کشتہ مروارید 1گرام
قرنفل 1گرام
جلوتری 1گرام
درنج عقربی 1گرام
عود هندی 1گرام
جائفل 1گرام
بہمن سفید 1گرام
دارچینی 1گرام
طباشیر انڈیا 1گرام
عود صلیب 1گرام
سنڈه 1گرام
شقاقل مصری 1گرام
ثعلب مصری 1 گرام
جداور خطائی 1گرام
تریاق 2 گرام
مشک نمبر 1 2گرام
عنبر 1گرام
ورق نقره 50 عدد
ورق طلا 20 عدد
طریقہ
مومیائی مشک عنبر کشتہ مروارید کے علاوه باقی بریک کهرل کر لیں پهر باقی 4 چیزوں کو عرق گلاب چند قطرے میں کهرل کر کے سب دوا کے ساتھ مکس کر لیں
اور پهر دونوں ورق ملا کر 4 گهینے کهرل کریں
اور دانہ مصور کے برابر شہد کی مدد سے گولی بنا لیں
رات آدها کلو دوده میں ایک چمچہ شهد ملا کر کهانے کے بعد ایک گولی کها لیں
چند دن میں قدرت کا بلکمال دیکهیں کهوئی هوئی جوانی اور بہاریں واپس لوٹ آئیں
دعا میں یاد رکھیں
دوستوں ذکاوت سرعت اور نامردی کی مکمل ٹریٹمنٹ لکھ دی ھے اگر اس طرح اپنا علاج کرو گے تو کسی دوسری دوا کی ضرورت نہیں رھے گی
حکیم محمد لطیف
رحیم یار خان
Comments
Post a Comment