Posts

غدی اعصابی گرم تر 5 مقوی ۔۔ لبوب

"غدی اعصابی گرم تر 5 مقوی" مغز چلغوزه۔     20 گرام مغز پسته۔        20 گرام مغز اخروٹ۔      20 گرام مغز فندق۔         20 گرام کنجد مقشر۔       20 گرام مغز تخم خربوزه 20 گرام مغز تخم خیارین 20 گرام مغز تخم پنبه دانه20 گرام ثعلب مصری        10 گرام بادام شیریں        20 گرام تخم گذر              20 گرام تخم پیاز              20 گرام شہد خالص          1 کلو گرام ترکیب تیاری: تمام ادویات کا سفوف بنالیں اور شہد کا قوام بنا کر ادویات قوام میں ڈال کر لبوب تیار کرلیں بس تیار ھے۔ مقدار خوراک: 3 گرام سے 6 گرام تک افعال و اثرات: بے انتہا مقوی باہ دوا ھے۔ عضلاتی اعصابی تمام علامات کو ختم کرتی ھے۔  جگر اور گردوں کو خوب مضبوط کرتی ھے۔ اگر سپرمز ایکٹو نا ھوں یا تعداد میں کم ھوں تو غدی اعصابی مقوی لبوب میں ثعلب مصری 1 تولہ کا اضافہ کرلیں اور شہد 720 گرام سے زیادہ استعمال ...

اگمنٹن / قسط شیریں

اگمنٹن / قسط شیریں موسم سرما میں بچوں بڑوں بوڑھوں کے تمام مسائل کا ایک آسان اور موثر ترین حل!  لیکن ہم نے پنساری کے پاس سے 200 گرام قسط شیریں نہیں لانی مگر خراب گلے کھانسی نزلہ اور بخار کے لئے ڈاکٹروں کے مطب میں لائن لگا کر ضرور بیٹھنا ہے-! اب تو آنلائن پنسار اور ھربل اسٹورز کھل چکے ہیں جہاں بہترین جڑی بوٹیاں آپ گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں- اگمینٹن ایک انگلش دوا ہے اور بطور اینٹی بائیوٹک استعمال ہوتی ہے غالبا پچیس روپے کی گولی ہے معدے کا ستیاناس کر دیتی ہے اسکے متبادل قسط شریں ہے خوراک استعمال تین ماشہ ہمراہ پانی یا دودھ قسط شریں سے بڑھ کے شاید ہی کوئی اینٹی بائیوٹک ہو اور یہ سستی ترین بھی ہے جو زخم کسی دوا سے ٹھیک نہ ہو وہ قسط شریں کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتا ہے گلے کے ٹانسلز میں ہمراہ شہد استعمال کریں چینی لوگ اسے مردانہ طاقت اور سفید بال سیاہ کرنے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔انتوں کی سوزش اور پرانی پیچش کے لئے قسط شریں اور کلونجی ہموزن کا چار گرام سفوف چند خوراکیں کافی ہیں ٹائیفائیڈ کے جراثیم کسی چیز سے نہیں مرتے قسط شریں شہد کے ہمراہ کھانے سے یہ جراثیم مر جاتے ہیں- اگر آپ موسم سرما ...

محافظ دماغ عقل و بصر. مقوی دماغ۔ دماغی

محافظ دماغ عقل و بصر یہ معجون ہم اپنے گھر میں بچوں کے لیے تیار کرتے ہیں اسکے رزلٹ نہایت شاندار ہیں یہ معجون طالب علم وکلاء حضرات اساتذہ کرام اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے اکسیر کامل محافظ و مقوی دماغ ہے اسکے مسلسل استعمال سے بھولی باتیں یاد آنے لگتی ہیں نالائق بچے پورے علاقے کے سکولوں میں ٹاپر بن جاتے ہیں خشخاش مغز پیٹھہ مغز بادام مغز فندق برہمی بوٹی مغز اخروٹ مغز چلغوزہ مغز چرونجی ہرایک پانچ پانچ تولہ کشتہ مرجان ایک تولہ مغز دیسی بکرا 2 عدد کشتہ مروارید ایک تولہ چاروں مغز پانچ پانچ تولہ مغز بکرا کو گھی گاۓ میں نرم آنچ پر اتنا بھونیں کہ آٹے کی طرح بن جاۓ باقی مغزیات کو دیسی گھی میں الگ الگ بھون کر ملا لیں تمام اجزاء سے دو گنا شہد شامل کرکے معجون تیار کریں اور کشتہ جات خوب اچھی طرح مکس کرلیں مقدار خوراک ایک چمچ قبل از غذا یا ناشتہ صبح شام ہمراہ دودھ #محافظ_دماغ_عقل_بصر

تریاق قلب

تریاق قلب  ٹراٸی گلیسراٸیڈ  کولیسٹرول  یورک ایسڈ  بلاکیج  دوستوں کی خدمت میں ایک مجرب المجرب اکسیری  صفات کا حامل نسخہ حاضر خدمت ہے جو دور حاضر کی ناقص غذاؤں کی وجہ سے ہونے والے امراض  . مثلا  . کولیسٹرول لیول کا بڑھ جانا  . ٹرائی گلیسرائڈ کا بڑھ جانا  . یورک ایسڈ   دل کے وال بند ہوجانا .وغیرہ  انہی وجہ سے دل کے امراض جگر کے امراض فیٹی لیور بلڈ پریشر کے مسائل  اور کئی ان گنت امراض سامنے اتے ہیں  . یہ نسخہ خاص کر ان امراض کے لیے انتہائی کارگر ثابت ہوگا دل کے وال بند ہوں اور ڈاکٹر باٸی پاس کا لکھ دے تو ایک ماہ میں وال کھل جاٸیں گے  انشاءاللہ تو اتے ہیں نسخہ کی طرف  ھوالشافی   سنڈھ 100 گرام  دار ھلد 100 گرام  قسط  شیریں 100 گرام گوگل مصفی 150 گرام  روغن نوشادر 15 گرام  نمک ارجن 15 گرام  آب لہسن حسب ضرورت  تمام ادویات ملا کر آب لہسن سے گولی بقدر نخود بنالیں  ایک صبح ایک شام ہمراہ   عرق گلاب عرق سونف مکوہ اجواٸن  عرق خود کشید کریں تو اکھٹے نکال...

شربت املی خاص

بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج شربت املی خاص اجزاء نسخہ۔ املی ایک پاؤ۔  آلو بخارا۔ایک پاؤ۔ زرشک شریں۔50 گرام ادرک تازہ 50 گرام  عرق کاسنی 4 لیٹر ترتیب و ترکیب:- آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں  گرینڈ کر کے چھان لیں ۔  3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔ ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو فوائد:- امراض جگر۔یرقان ۔گرمی کا توڑ ۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے۔خود تیار کریں  والسلام  میاں محمد احسن

دوران مباشرت، آلہ تناسل کی سختی کیلئے دیسی علاج

دوران مباشرت، آلہ تناسل کی سختی کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : اسگند 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، ستاور 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوباریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : خالی پیٹ جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔ فوائد : منی کو گاڑھا اوردوران مباشرت آلہ تناسل میں خوب سختی پیدا کرتا ہے۔

پتہ کی پتھری کا بغیر آپریشن علاج

پتہ کی پتھری کا بغیر آپریشن علاج پتہ کی پتھری کا علاج ایلوپیتھک میں آپریشن کرکے پتہ نکالنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں لیکن طب جدید کا کرشمہ ہے کہ بلکل آسان ترین علاج سے منجمد صفراء کو پگھلا کر بغیر کسی آپریشن کے اس کا علاج کیا جاتا ہے زنجبیل نوشادر قلمی شورہ اجوائن دیسی ہر ایک 50۔۔50 گرام کشتہ حجرالیہود 100 گرام ریوند خطائی اصل والی 200 گرام ترکیب تیاری تمام اجزا۶ کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس ک باریک سفوف تیار کریں مقدار خوراک ایک گرام سفوف صبح دوپہر شام ہمراہ قہوہ سونف زیرہ سفید الائچی سبز اور گل سرخ غذاء تر گرم دیں پتہ کی پتھریاں بہت جلد تحلیل ہوکر صحت بحال ہوجاۓ گی #پتہ_کی_پتھری