دوران مباشرت، آلہ تناسل کی سختی کیلئے دیسی علاج

دوران مباشرت، آلہ تناسل کی سختی کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء :
اسگند 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، ستاور 20 گرام

ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کوباریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔

مقدار خوراک :
خالی پیٹ جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔

فوائد :
منی کو گاڑھا اوردوران مباشرت آلہ تناسل میں خوب سختی پیدا کرتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ