سفوف مغلظ زعفران والا
بہترین سفوف مغلظ
نسخہ کچھ مہنگا ہے ۔ لیکن رزلٹ بہت بہترین ہے ۔ لیکن ان نام نہاد حکیموں کی دوائیوں سے ۱۰۰ درجے سستا اور کارآمد ہے جو مجبور لوگوں کی مجبوری کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ وہ افراد جن کا مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا ہوچکا ہو ۔ اور ذرا سی بات چیت یا کھیل کود سے باہر نکل جاتا ہو ان کیلئے نسخہ حیات ہے ۔
زعفران 6 ماشہ ، بہمن سفید 2تولہ ، بہمن سرخ 2تولہ ، ستاور 2 تولہ ، موصلی سفید ) انڈیا والی)2 تولہ ، کمرکس 2 تولہ ، تالمکھانہ 2 تولہ ، تخم ریحان 10 تولہ ، لاجونتی 10 تولہ ، پاٹھا 2تولہ ، چھلکا اسپغول 10تولہ ، مصری 1پاؤ۔سب چیزوں کو باریک کر کے سفوف بنالیں ۔
صبح شام 2 تولہ دودھ کے ساتھ کھائیں ۔ طبیعت کے موافق خوراک میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے ۔ یہ نسخہ استعمال کریں ۔اور (اللہ کے فضل سے) منی کو کہیں کہ اب جلدی نکل کر دکھاؤ۔
This comment has been removed by the author.
ReplyDelete