تبخیر معدہ کا شربت۔ محمود بھٹہ صاحب
,, ,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,
,,,,,,,,, تبخیر معدہ کا شربت,,,,,,,,,
سب سے پہلے فوائد عرض ھین عزیز حکماء اور قارئین اس شربت کے فوائد اتنے بے شمار ھین کہ شاید مین پورے لکھ بھی نہ سکون بس حکماء اپنے تجربہ کے مطابق اسے مزید امراض مین بھی استعمال کر سکتے ھین جو میرا تجربہ ھے وھی عرض کرون گا آپ شاید سن کر حیران ھون کہ اسے مین نے جانورون پر بھی انتہائی خطرناک مرض مین استعمال کیا ھے اللہ تعالی نے ان کو بھی شفا دی جانور کی ایک بیماری ھوتی ھے کہ انتڑیون مین گانٹھ سی پڑ جاتی ھے یہ مرض عموما گھوڑے اور گدھے مین دیکھنے مین آئی ھے جانور عموما اس مرض سے مر ھی جاتے ھین انتڑیون مین گانٹھ اتنی شدید ھوتی ھے کہ نہ تو براز کا اخراج ھوتا ھے اور نہ ھی ھوا کا اس مین ایلوپیتھک دوا کاربوکول انجیکشن استعمال کرتے ھین یہ تقریبا آخری علاج سمجھ کے کرتے ھین اس ا نجیکشن کے استعمال سے یا جاانور ٹھیک ھو جاتا ھے یا پھر اس کی انتڑیان بھی پھٹ جاتی ھین اور موت واقع ھو جاتی ھے ایک غریب کے جانور کو بھی یہی تکلیف تھی اس کے پاس اتنے پیسے نہین تھے کہ علاج کرا سکے میرا گزر ھوا اس طرف اور اسے دیکھا کہ انتظار مین بیٹھا ھے کب جانور مرے اور کچھ نہین تو مین اس کی کھال اتار کر چند روپے ھی کھرے کر سکون مین نے احوال پوچھا اس نے اپنی رام کہانی سنائی ,, جبکہ حقیقت یہ ھے مجھے قطعا کوئی تجربہ نہین ھے جانورون کی بیماریون کا اسے کہا میرے ساتھ آؤ مین تجھے ایک دوا دیتا ھون کم سے کم اسے کوئی دوا تو دو اس طرح مرنے کے لئے چھوڑنا ظلم ھے وہ میرے ساتھ آیا اسے مین نے یہی شربت دو شیشی دین اور اسے گھنٹے کے وقفہ سے دونون پلا دینے کی ھدائت کی , اور وہ شخص گھنٹہ سے پہلے ھی میرے پاس آ گیا مین سمجھا کہ شاید جانور مر گیا ھے اس نے ایک شیشی نکال کر میرے حوالے کرتے ھوۓ بتایا کہ میرا جانور ایک ھی شیشی سے ٹھیک ھو گیا ھے یہ آپ لے لین کسی اور غریب کو دے دینا مین حیران رہ گیا پھر زندگی مین کافی تجربے کئے اور کامیابی ھی ملتی رھی
اب دوا تو دراصل انسانون کے لئے ھے درد معدہ گیس تبخیر قبض انتڑیون مین درد اور سوزش مین مفید ھے تیز اثر ھے فوری اثر ھے
نسخہ ,,, سونف تیزپات پودینہ , اجوائن دیسی ,, کرفس ,,, سوۓ سنڈھ ھر ایک سو گرام میٹھا سوڈا سو گرام ست اجوائن ست پودینہ دو دو رتی
اب سب سے پہلے دواؤن کو بھگو دین چھ کلو پانی مین چھ گھنٹہ بعد اسے آگ پر رکھ دین جب چار پانچ ابال آ جائین اتار کر جوشاندہ پن لین اور اس مین چھ کلو چینی شامل کرکے قوام کرکے اس مین میٹھا سوڈا اور ست اجوائن اور پودینہ شامل کرکے بوتل مین محفوظ کر لین دو دو چمچ دن مین تین تا چار دفعہ استعمال کر سکتے ھین
Comments
Post a Comment