حب سلاجیت زعفرانی
حب سلاجیت زعفرانی
جسمانی کمزوری ‛ اعصابی کمزوری ‛ جگر و معدہ کی کمزوری ‛ کثرت پیشاب ‛ کمی شہوت ‛ سرعت انزال کیلئے بےضر دوا ۔
اجزاء
زعفران 4 ماشہ
مصطگی رومی 6 ماشہ
ست سلاجیت 4 ماشہ
سمندر سوکھ 6 ماشہ
ناگیسر 4 ماشہ
لونگ 6 ماشہ
عاقرقرحا 4 ماشہ
ترکیب
تمام ادویات کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے ذیل کی شکل میں گولیاں بنائیں۔
خوراک
ایک گولی رات کو کھانے کے بعد ٹھنڈے دودھ سے لیں۔
Comments
Post a Comment