اپڈیٹ نسخہ دیسی اومیپرازول کیپسول اضافہ شدہ نسخہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیر وعافیت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین آج کل فاسٹ فوڈ چکن شوارما اور مصالحہ جات کا دور ہے اور یہی ہمارے پسندیدہ ترین کھانے بن گے ہیں ۔ آہستہ آہستہ دیسی کھانوں کا رواج دم توڑ رہا ہے حالانکہ یہ دیسی کھانے ہی ہماری اصل ہیں جن کی طرف آپ کو واپس آنا پڑے گا آپ چاہیں یا نہ چاہیں کیونکہ مصالحہ جات سے تیار کردہ کھانے جتنی بیماریاں پیدا کر رہے ہیں وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ ہر دوسرا شخص معدہ کے السر کا مریض بن چکا ہے اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے دوسروں کی دیکھا دیکھی ہم وہ چیز اپنا لیتے ہیں جس کی ہم کو ضرورت نہیں ہوتی بہرحال آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف ۔ ہمارا آج کا نسخہ معدہ کے السر کے حوالے سے ہے جو دیسی امیپرازول کیپسول کے نام سے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے یہ دوا ان شاءاللہ تعالیٰ انگلش دوا امیپرازول کے مقابلے میں پیش کی جا رہی ہے ابھی اس دوا پر مزید تجربات بھی جاری ہیں اس فارمولے کو مزید بہتر ...
سرعت انزال قسط نمبر 4 قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ دو طرح کی ہوتی ہے عضو میں سختی نہ آنا خواہش کا مٹ جانا یا خواہش کا نہ ہونا ایک تیسری چیز بھی ہوتی ہے جو قوت باہ کی کمی کی طرف چلی جاتی ہے وہ ہے سراعت انزال جس پر پہلے کافی تفصیل سے بات ہو چکی ہے اب قوت باہ کی طرف آتے ھیں دراصل یہ خود کوئی بیماری نہیں ہوتی یہ بہت ساری بیماریوں کی وجوہات سے پیدا ہوتی ہے جوکہ مختلف ہوتی ہیں۔ شوگر بلڈ پریشر کولیسٹرول اور دل کے امراض بڑی وجہ ھیں اور ہارمونز کا پرابلم ہونا 40 سال کے بعد ٹیسٹور سیٹران ھارمون کی پیدائش کم ہو جاتی ہے تھائی رائیڈ کے مریض بھی اس مسئلے کا شکار ہونے لگتے ہیں کمر یا ریڈ کی ہڈی کی چوٹ یا چوٹ سے حرام مغز کا ڈیمج ہو جانا گردوں کے امراض اور کچھ ادویات کے بد اثرات بھی جیسے بلڈ پریشر کی دوا ہمیشہ خون پتلا کرتی ہے جس کی وجہ سے سرعت انزال کا مرض شروع ھوتا ھے اور قوت باہ کی کمی ہو جاتی ہے اسی طرح الرجی کی ادویات بھی یہی کچھ کرتی ہیں موٹاپہ شراب نوشی سگرٹ نوشی ٹینشن ڈپریشن اور اس کے ع...
💎معجون خاص الخاص 🌾 🌿از قلم حکیم عبدالعزیز قادری ،میرے مدنی بھائیوں یہ معجون قوت مردمی کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے میرے مدنی بھائیوں یہ وہ نسخہ ہے جس کی پاک ...
Comments
Post a Comment