سفوف تولید منی

سفوف تولید منی۔

جس نے باپرہیز 30 دن استعمال کیا وہ مراد پاگیا۔ 
مولد و مغلظ منی دوا۔ وافر مقدار میں منی پیدا ہوتی ہے۔ 
پانی کی طرح پتلی منی کو شہد سے بھی زیادہ گاڑھا کرتا ہے۔۔۔ مادہ منویہ کی کمی پورا کرتا ہے۔ سرعت رقت دور کرنے کیلئے مفید و موثر دواء۔ 
قوت باہ کو بڑھاتا ہے۔ حیوانات منویہ سپرم میں اضافہ کرتا ہے۔
کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

نسخہ۔۔۔
ثعلب مصری  40گرام، ثعلب پنجہ  40گرام، ستاور 40 گرام،
موصلی سفید   40گرام، مصطگی رومی 20گرام، 
تخم اوٹنگن   30گرام، تالمکھانہ    30گرام، کمرکس 30گرام،
بیج بند    30گرام، لاجونتی   30گرام، آرد سنگھاڑا 30 گرام،
مصری    250 گرام، 
تمام چیزوں کا سفوف تیار کرلیں۔ 
مقدار خوراک استعمال صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں۔  ایک ماہ استعمال کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)