گھنٹیا۔یورک ایسڈ۔جوڑوں کا درد قہوہ
جو چل پھر نہیں سکتا وہ بھی دوڑنے لگے گا۔
کمر درد جوڑوں ہڈیوں میں درد گھٹنوں گٹوں میں درد، گنٹھیا، یورک ایسڈ کی زیادتی،
جوڑوں گھٹنوں میں درد ہونا ایک عام بات ہے۔ محنت مشقت سے جسم میں تھکان آ ہی جاتی ہے۔
لیکن اگر آپ کے جسم جوڑوں گھٹنوں میں درد لگاتار لگا رہتا ہے آپ کے جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کے بدن میں وات سودا بڑھا ہوا ہے۔ آپ کے جسم میں دردوں کی بیماری موجود ہے۔ چلنے پھرنے میں کافی پریشانی ہوتی ہے۔
یہ نسخہ وات روگ کو ختم کرتا ہے۔ جوڑوں میں درد، آرتھرائیٹس کمر درد کہنیوں کا درد تھکان ایسڈیٹی قبض کمزوری محسوس ہوتی ہے پیٹ پھولا ہوا گیس بدہضمی سر میں درد اور سر بھاری رہتا ہے۔ بغیر کام کاج کے جسم میں تھکاؤٹ رہتی ہے یہ نسخہ سب کو دور کر دیتا ہے۔ جوڑوں میں گریس لیسدار لعاب بڑھے گا۔ موٹاپا کم ہو گا
امیونیٹی قوت مدافعت بڑھے گی بے شمار فوائد ہیں
نسخہ
سنڈھ کو پاؤڈر
اجوائن دیسی
تیز پتہ
لونگ
ترکیب تیاری
▪️ایک برتن میں ڈیڑھ گلاس پانی ڈال دیں گے اور سونٹھ کا پاؤڈر آدھا چمچ چائے والی یا ادرک ہو تو ایک انچ ٹکڑا۔
▪️اجوائن ایک چوتھائی چمچ چائے والی۔
▪️تیز پتہ دو عدد
▪️لونگ دو سے تین توڑ کر ڈالیں۔
اس پانی میں چمچ سے ہلائیں اور پکانے کے لیے ہلکی آگ پر رکھیں اور جوش دیں۔ جب پانی خشک ہو کر آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور گلاس میں چھان لیں اور حسب ذائقہ گڑ ملا کر گرم گرم استعمال میں لائیں۔
اس کا استعمال اس وقت کریں جب آپ کا پیٹ خالی رہتا ہے۔ یعنی صبح خالی پیٹ لے سکتے ہیں۔ ہفتے میں صرف تین دن استعمال کرنا ہے خواہ ایک دن چھوڑ کر آلٹرنیٹو لے سکتے ہیں۔
کچھ دن استعمال کریں انشاءاللہ العزیز آپ کو بہت زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔
ترکیب استعمال ہفتے میں تین دن استعمال کرتے ہیں تو آپ کے جسم سے کئی روگ بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ یا پھر 5-6 بجے استعمال کریں
Comments
Post a Comment