سفوف ممسک
سفوف ممسک
شادی شدہ اشخاص کے امساک و ٹائمنگ بڑھانے جا بہترین دوا
اجزاء نسخہ
عقر قرحا 1 تولہ
دارچینی 1 تولہ
عود 1 تولہ
تخم ریحان 1 تولہ
ستاور 1 تولہ
چھلکا اسپغول 5 تولہ
ان سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔
ترکیب استعمال وقت ضرورت سے پہلے ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں انشاءاللہ تعالیٰ امساک میں اضافہ ہو گا۔ عام طور مستقل علاج طاقت ٹائمنگ بڑھانے کے لیئے ایک ایک چمچ صبح اور شام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔ طاقت امساک دوگنا ہو جائے گا ۔
Comments
Post a Comment