قوت مردمی کی کمی کے لئے ہمدرد کا کامل نسخہ
قوت مردمی کی کمی
شادی کو کئی سال گزر گئے ہوں بچے بھی ہوں۔ لیکن مردانہ قوت کمزور ہو گئی ہو۔
کثرت جماع سے عضو خاص کمزور خصیہ ایک چھوٹا ہوگیا ہے، دماغی کمزوری جسم میں بالکل جان نہیں ہوتی نچلا دھڑ ٹھنڈا رہتا ہے سپرم ٹیسٹ کروایا تھا سال پہلے تیس فیصد تھے اور پس سیل بھی تھی
ایسی دوا آپ بتا دیں کہ جس سے میری کمزوریاں دور ہوجائیں اور اللّٰہ پاک مزید اولاد دے۔
ٹائمنگ بہت کم ہے مادہ بہت پتلا پانی کی طرح ہوتا ہے پیشاب سے پہلے گاڑھا مواد منی کی طرح نکلتا ہے اس کے بعد پیشاب آتا ہے
آپ کو سادہ غذا کھانی چاہیے ، ہلکی پھلکی ورزش سیر روزآنہ اور پابندی نماز سے مدد لینی چاہیے
یہ دوا کھائیے۔
👈 معجون شباب آور ہمدرد دواخانہ کا چوتھائی چمچ صبح کو دودھ کے ساتھ اور اتنی ہی مقدار تیسرے پہر کسی پھل کے رس کے ساتھ کھائیں۔ رات کو سوتے وقت استعمال کرنے میں بھی حرج نہیں۔
👈ھمدرد کا ماءاللحم دو آتشہ چوتھائی کپ
دونوں ادویات صبح نہار کھائیے۔
👈لبوب اعظم ھمدرد دواخانہ کا آدھ چمچ رات سوتے وقت ایک کپ دودھ سے کھائیے۔
👈معجون ثعلب ہمدرد دواخانہ 7 گرام ہمراہ عرق ماءاللحم دو آتشہ 60 ملی لیٹر عرق ےاجر 80 ملی لیٹر اور شربت انار 25 ملی لیٹر یا صرف دودھ کے ساتھ۔
♦️ حب عنبر مومیائی روزآنہ ایک گولی دن میں کسی وقت ہمراہ دودھ۔
👈 خمیرہ گاوزبان عنبری جواہر دار+ دوالمسک معتدل
روزانہ دو کلومیٹر تیز واک پندرہ منٹ ھلکی ورزش کریں
بازاری کھانے خصوصاً فاسٹ فوڈ اور کولا مشروبات بند کر دیجئے
دوران علاج ایک ماہ جماع کا پرھیز کریں، یہ دوا کھا لیجئے
اللہ شافی کامل ھے۔
Comments
Post a Comment