معجون آردخرما

معجون آرد خرما
جو دوست سرعت انزال ، ذ کاوت حس، لیسدار قطرے۔یا کسی قسم جریان منی ۔ پتلی منی جیسے مسائل سے دو چار ہیں یامنی کے قوام کا درست نہ ہونا۔ جراثیم کی کمی۔ نیچرل کمی ٹائمنگ وغیرہ میں بری طرح مبتلا ہیں اور دوائیں کھا کھا کر تنگ آچکے ہیں ان کےلئے امید افزاء نسخہ ۔ نسخہ کسی قسم کے سمی اور منشی اجزا کے پاک ہے۔مزید جن حضرات کے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے وہ پورے اعتماد سے ایک ماہ بمعہ پرہیز استعمال کریں تو انشاء اللہ ان کے اولاد 
پیدا ہونے کی ٪100فیصد امید ہے۔
ترکیب تیاری :
چھوہارے          ایک پاؤ
سنگھاڑا           ایک پاؤ
گوند کیکر        ادھ  پاؤ
مغز بادام        ایک پاؤ
زعفران         چھ ماشہ
ورق نقرہ      ایک دفتری
موصلی سفید، شقاقل مصری، تخم کونچ،  تخم اوٹنگن، تالمکھانا، موچرس ، پھلی کیکر، ستاور ۔ پیپل کی ڈارھی۔پنبہ دانہ۔ چاروں مغز، ثعلب مصری ۔ثعلب پنچہ ۔مغز فندق، ناگر موتھا ہر ایک 50گرام 
ترکیب تیاری:
تمام اشیاء کو باریک پیس کر شہد ملاکر قوام کریں اور ایک ہفتہ رکھا رہے دیں اس کے بعد استعمال شروع کریں۔
ترکیب استعمال: 
نارمل افراد ایک چائے کا چمچ صبح کھانا کھانے سے ایک کھنٹہ پہلے دودھ کیساتھ اور زیادہ کمزور حضرات صبح اور شام کو استعمال کریں۔
کمزور جراثیم والے حضرات دن میں تین بار استعمال کریں انتہائی گرم اشیاء بادی اور تیل سے تلی ہوئی بازاری کھانوں سے پرہیز فرمائیں
والسلام
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)